اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دنیا کے ٹاپ دو فیصدی سائنسدانوں کی فہرست میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 16محقق شامل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
دنیا کے ٹاپ دو فیصدی سائنسدانوں کی فہرست میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 16محقق شامل
46
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 16محقق کو امریکہ کی اسٹین فورڈ یونیورسٹی نے دنیا کے ٹاپ دو فیصدی سائنسدانوں کی باوقارفہرست میں شامل کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق، یونیورسٹی کے سابق طلبا اور طلبا کے دعوے سے اس کی تصدیق ہوتی ہے کہ مودی سرکار کے ذریعے کی جانے والی جامعہ کی مذمت حقائق پر مبنی نہیں ہے۔

اس پہلی فہرست میں جامعہ ملیہ کے آٹھ پروفیسر شامل ہیں۔ سال 2020 کی کارکردگی کی بنیاد پر دوسری فہرست میں جامعہ کے 16سائنسداں ہیں۔ان دونوں فہرست میں عمران علی،عتیق الرحمٰن، انجان اےسین، حسیب احسان، سشانت جی گھوش، ایس احمد، توقیر احمد اور محمد امتیاز شامل ہیں۔

دوسری فہرست میں عابد حلیم، رفیق احمد، تبریز عالم خان، محمد جاوید، ارشد نور صدیق مشیر احمد، فیضان احمد اور طارق الاسلام شامل ہیں۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق، فہرست میں159683 لوگ شامل ہیں جن میں لگ بھگ 1500ہندوستانی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ وزارت تعلیم کی جانب سے2020 میں جاری سینٹرل یونیورسٹیوں کی فہرست میں جامعہ اعلیٰ مقام پر ہے۔ جامعہ نے جے این یو اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو پیچھے چھوڑکر ملک کی 40 سینٹرل یونیورسٹی میں اعلیٰ مقام حاصل کیا ہے۔جامعہ نے ٹائمس ہائر ایجو کیشن کی ورلڈ یونیورسٹی ریکنگ میں ہندوستانی اداروں میں2020 میں19ویں نمبر کے مقابلےمیں 12ویں نمبر پر آکر اپنی حالت میں بہتری کی ہے۔

جامعہ نے گزشتہ دو دہائیوں میں اس کے خلاف کھڑے کیے گئے فرقہ وارانہ نیریٹو کا سامنا کیا ہے۔وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کیے گئے 2020 نیشنل انسٹی ٹیوشنل ریکنگ فریم ورک(این آئی آرایف)کے مطابق، جامعہ ملک بھر میں ٹاپ دس یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل ہے۔ اس فہرست میں دہلی یونیورسٹی11ویں نمبر پر ہے۔حالانکہ بی جے پی حکومت اور اس کےحامی جامعہ اور اس کےطلبا کو غدار کہتے رہے ہیں۔آرٹیکل 14 کے لیےتجزیاتی مضمون میں علی شان جعفری نے ذکر کیا تھا کہ 2017 اور 2018 کے دوران مودی سرکار کی جانب سے جامعہ کے اقلیتی درجے کو چھیننے کی لگاتار کوشش کی گئی۔ اس وقت پر کسی بھی وکیل نے یونیورسٹی کی نمائندگی نہیں کی۔

اس مضمون میں کہا گیا کہ مئی2021 میں وزارت داخلہ کی جانب سےانسداد دہشت گردی کے عہد کی تقریب منعقد کی گئی تھی، جس میں حکومت پر تنقید کرنے والے طلباء کے تئیں غصے کا اظہار کیا گیا تھا۔ اسی طرح کے عہد جے این یو اور دہلی یونیورسٹی میں بھی کیے گئے تھے۔

بتا دیں کہ 15 دسمبر 2019 کو شہر یت ایکٹ(سی اےاے)کی مخالفت میں یونیورسٹی کے پاس ہوئے پرامن احتجاج کے دوران پولیس افسریونیورسٹی کیمپس میں گھسے اور یونیورسٹی کی ملکیت کوتباہ کیا، آنسو گیس کے گولے داغے اور لاٹھی چارج کیا، جس میں یونیورسٹی کے سیکورٹی اہلکار اورطالبعلم زخمی ہو گئے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN