اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آسام کے لوگوں پر کیمیاوی حملے کی تیاری کر رہے ہیں مسلمان،یہ افواہ پھیلانے میں موجودہ سی ایم بھی شامل:رپورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
آسام کے لوگوں پر کیمیاوی حملے کی تیاری کر رہے ہیں مسلمان،یہ افواہ پھیلانے میں موجودہ سی ایم بھی شامل:رپورٹ
51
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گوہاٹی : (ایجنسی)

پچھلے دو سالوں میں فیس بک کی متعدد داخلی رپورٹس سےسامنے آیا ہے کہ 2019 کے لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران ’ اقلیتی مخالف‘ اور ’مسلم مخالف‘ بیان بازی سےمنسلک پوسٹ پر ریڈ فلیگ میں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ بتادیں کہ فیس بک پر کسی نفرت پھیلانے والی پوسٹ کو ریڈفلیگ دیا جاتا ہے ۔ اس طرح نشان زد کئے جانے کا مطلب ہوتا ہے کہ اسے خطرے کا امکان ہے ۔ یوں کہیں کہ ریڈ فلیگ کے ذریعہ لوگوں کو ا س سے بچنے کا اشارہ دیا جاتا ہے ۔

جولائی 2020 کی ایک رپورٹ میں خاص طور پر ذکر کیا گیا ہے کہ گزشتہ 18 مہینوں میں اس طرح کی پوسٹوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ یہ رجحان مغربی بنگال سمیت کئی آنے والے اسمبلی انتخابات میں نظر آیا۔ یہ رپورٹیں یونائیٹڈ اسٹیٹس سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی) کو رپورٹ کی گئی دستاویزات کا حصہ ہیں۔ امریکی کانگریس کے ذریعہ موصول نظر ثانی شدہ ورژن کا جائزہ عالمی خبر رساں اداروں بشمول دی انڈین ایکسپریس نے کیا ہے۔

بتادیں کہ آسام میںاسمبلی انتخاب سے پہلے 2021 میں ایک داخلی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ موجودہ آسام کے سی ایم ہیمنت بسوا سرما کو بھی فیس بک پر اشتعال انگیزو افواہوں کو پھیلانے کے لیے نشان زد ( ریڈ فلیگ ) کیا گیا تھا۔ اس میں کہا گیا تھا کہ مسلم آسام کے لوگوں پر کیمیاوی حملے کی تیاری کررہے ہیں۔ جس سے ان میں لیور، کڈنی اور دل سے متعلق بیماری پیدا ہو۔

دی انڈین ایکسپریس کے ذریعہ اس بارے میں ہیمنت بسوا سرما سے پوچھے جانے پر کہ نفرت سے بھری پوسٹ میں اپنے ’مداحوں اورحامیوں‘ کے ملوث ہونے کے بارے میں جانتے ہیں؟ اس پر سرما نے کہاکہ مجھے اس بارے میں کوئی جانکاری نہیں تھی۔ وہیں ان سے جب سوال کیا گیا کہ کیا فیس بک نے ان کے پیچ پر پوسٹ کئےگئے مواد کو نشان زد کرنے کے تعلق سے رابطہ کیا تھا تو سرما نے کہا کہ مجھ سے کسی طرح کا کوئی رابطہ نہیں کیا گیا تھا۔

بتادیں کہ ’’بھارت میں فرقہ وارانہ جدوجہد‘‘ عنوان سے ایک دیگر داخلی فیس بک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انگریزی ،بنگالی اور ہندی میں اشتعال انگیز مواد کئی بار پوسٹ کئے گئے۔ خاص طور سے دسمبر 2019 اورمارچ 2020 میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہونے والے مظاہرے سے میل کھاتی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN