اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی میں روزگار کی تصویر: یوگی راج میں کام کرنے والوں کی تعداد میں 184 لاکھ کا اضافہ، ایک لاکھ کو ملا کام

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
یوپی میں روزگار کی تصویر: یوگی راج میں کام کرنے والوں کی تعداد میں 184 لاکھ کا اضافہ، ایک لاکھ کو ملا کام
83
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: (ایجنسی)

اتر پردیش میں نوکریوں کی مانگ کرتے ہوئے نوجوان آئے دن احتجاج کرتے ہیں۔ اکثر پولیس نوجوانوں پر لاٹھی چارج کرتی ہے۔ وہیں سرکار مسلسل دعویٰ کرتی رہی ہے کہ بی جے پی حکومت آنے کے بعد بے روزگاری میں کمی آئی ہے۔ سرکاری دستاویزات میں درج اعداد وشمار کی بات کریں تو یوگی آدتیہ ناتھ کا دعویٰ بھی بالکل صحیح ہے۔ سینٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکنامی ( سی ایم آئی ای) کے اعداد وشمار کے مطابق سال 2016 میں بے روزگاری کی شرح 16.82فیصد تھی جو کہ سال 2021 کے مئی- اگست میں گھٹ کر 5.41فیصد ہو گئی۔

اس کے مطابق، پچھلے پانچ سالوں میں یوپی میں بے روزگاری کی شرح میں 17 فیصد کی کمی آئی ہے۔ تاہم، یہ اعداد و شمار ایک مکمل تصویر پیش نہیں کرتے ہیں۔ سی ایم یوگی جس اعداد و شمار کی بات کرتے ہوئے روزگار دینے کی بات کر رہے ہیں، اسی ڈیٹا کو اگر دوسرے طریقے سے دیکھیں تو اس میں بھی کمی نظر آتی ہے ۔ یوگی حکومت پانچ سال پہلے اور آج کے اعداد و شمار کا موازنہ کر رہی ہے۔ لیکن مارچ 2017 میں یوپی کی بے روزگاری کی شرح کم ہو کر 3.75ہوگئی تھی۔ یہ بات بھی سی ایم آئی ای کے اعدادو شمار میں ہی درج ہے۔ سال 2017 میں یوپی میں بی جےپی کی سرکار بنی تھی۔ اس حساب سے دیکھیں تو اقتدار سنبھالنے کے بعد روزگار کی صورت حال بہتر نہیں ہوئی بلکہ خراب ہو ئی ہے۔ وہیں یوگی راج میں کام کرنے والوں کی تعداد بھلے ہی 184 لاکھ ہوگئی ہے لیکن کام صرف ایک لاکھ کو ملا ہے ۔

کیسے ہوا اعداد وشمار کا کھیل!

درحقیقت یہ اعداد و شمار نکالنے کے لیے لیٹر فورس پارنٹریسیپشن ریٹ ( ایل ایف پی آر) کی ضرورت ہو تی ہے۔ ایسے لوگ جو 15 سال یا اس سے زیادہ کےہیں ان کو دو کیٹیگری میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ پہلے زمرے میں ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کے پاس روزگار ہےاور دوسرے زمرےمیں وہ ہوتے ہیں جن کے پاس روزگار نہیں ہے اوروہ کام کرنا چاہتےہیں ۔ ان دونوں کو ایل ایف پی آر میں رکھا جاتاہے۔ اس کے بعد جن کے پاس روزگار نہیںہے ان کا روزگار والوں کے ساتھ تناسب نکالا جاتا ہے ۔ اسی کو بے روزگاری شرح ( یو ای آر ) نام دیا جاتا ہے۔

اگر ہم مئی 2016 اور اپریل 2017 کے درمیان دیکھیں تو روزگار کی طلب میں زبردست کمی آئی تھی۔ دراصل زیادہ تر ان لوگوں کو بے روزگار کے طور پر شمار کیا گیا تھا جنہوں نے نوکری کی مانگ کرنی بند کر دی تھی۔ اس کے بعد ایل ایف پی آر کم ہو گیا۔ اسی وجہ سے بےروزگاری شرح بھی کم ہو گئی۔ براہ راست یوں کہہ سکتے ہیں کہ یہ بے روزگاری شرح اس لئے نہیں گھٹی کیونکہ زیادہ تر لوگوں کو نوکریاں دی گئی بلکہ اس لئے گھٹ گئی کیونکہ لوگوںنےنوکری کی مانگ کم کر دی۔

سال 2016 میں جب نوٹ بندی ہوئی تھی تب بے روزگاری میں تیزی سے اضافہ ہوا تھا۔ دسمبر 2016 اور اپریل 2017 کے درمیان ایل ایف پی آر 46 فیصد سے گر کر 38 فیصدی ہو گیا تھا۔ اسی وجہ سے بے روزگاری شرح16 فیصد سے گھٹ کر 4 فیصدپر آگئی تھی۔ اسی طرح کووڈ بحران کے دوران بھی لوگ اپنے اپنے گاؤں پہنچ گئے اور روزگار کی مانگ کم کردی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN