اردو
हिन्दी
اگست 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

الیکشن سے پہلے یوپی میں تنہا پڑے اسد الدین اویسی، جانیں کیا ہوگا اے آئی ایم آئی ایم کا اگلا پلان؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
الیکشن سے پہلے یوپی میں تنہا پڑے اسد الدین اویسی، جانیں کیا ہوگا اے آئی ایم آئی ایم کا اگلا پلان؟
222
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر: انکت سنہا

ابھی اترپردیش میں مضبوط اتحاد کے سہارے سرکار بنانے کا دعویٰ کرنے والے اےآئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی اب اکیلے پڑ گئے ہیں۔ ان کے تمام ساتھی ایک ایک کر ان کا ساتھ چھوڑ چکے ہیں۔ پہلے کئی پارٹیوں کو ملا کر ایک بڑا گٹھ بندھن بنانے کی کوشش شروع کی گئی تھی۔ لیکن اب وہ کھٹائی میں پڑ چکا ہے۔ مسلم چہرہ کے طور پر ملک میں اپنی الگ شناخت بنا چکے اویسی کو شروع میں ریاست میں چھوٹی پارٹیوں کا ساتھ ضروری ملا۔ بی جے پی سے ناراض ہو کر این ڈی اے سے باہر ہونے والے اوم پر کاش راج بھر نے اویسی کے ساتھ ایک مورچہ کا اعلان کیا تھا جس میں چھوٹی چھوٹی پارٹیوں کو جوڑا گیاتھا۔ اس سلسلے میں اترپردیش میں بھاگیداری مورچہ کا قیام کیا گیا تھا۔لیکن اب اوم پرکاش راج بھر بھی سماج وادی پارٹی کے ساتھ جا چکے ہیں ۔ جبکہ کئی اور پارٹیوںنے اپنا راستہ الگ بنا لیا ہے ۔

بھاگیداری مورچہ کی کہانی

اویسی نے بھاگیداری مورچہ کے تحت 100 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا۔ اویسی نے اس سلسلے میں یوپی میں اپنی سرگرمی بڑھا دی تھی اور بی جے پی حکومت پر لگاتار حملے کر رہے تھے۔ اتنا ہی نہیں انہوں نے سماج وادی پارٹی اور بی ایس پی پر مسلمانوں کو دھوکے میں رکھنے کا الزام بھی لگایا۔ لیکن اب اویسی خود تنہا رہ گئے ہیں۔ جو بھاگیداری مورچہ تشکیل دیا گیا تھا اس میں اوم پرکاش راج بھر مرکزی پارٹی کے طور پر تھے، جو اب ایس پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ اس مورچہ میں کرشنا پٹیل کی پارٹی بھی تھی، جو اب ایس پی کے ساتھ ہوگئی ہے۔ چندر شیکھر آزاد اور شیو پال یادو کی پارٹی کے درمیان اتحاد کی بات چیت چل رہی ہے۔

اویسی کی تشویش

اس کے علاوہ دیگر چھوٹی پارٹیوں نے بھی اویسی سے علیحدگی اختیار کر لی ہیں۔ لیکن سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا اویسی اتنی آسانی سے کسی کے ساتھ اتحاد کے لیے تیار ہو جائیں گے؟ کیا اویسی کے لیے بی ایس پی، ایس پی یا کانگریس کے ساتھ اتحاد کرنا اتنا آسان ہوگا؟ موجودہ حالات میں دونوں سوالوں کا جواب نفی میں ہے۔ ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس جیسی پارٹیاں اویسی کے ساتھ اتحاد کرنے سے گریز کریں گی۔ ایسے میں اویسی کا ان جماعتوں کے ساتھ اتحاد کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ جہاں تک چھوٹی پارٹیوں کا تعلق ہے، اویسی کو پہلے ہی دھچکا لگ چکا ہے۔ ایسے میں سوال یہ ہے کہ اب اویسی کا آگے کیا پلان ہوگا؟

اویسی کا مستقبل کا پلان

اتر پردیش میں اسمبلی کی 403 سیٹیں ہیں جبکہ مسلمانوں کا ووٹ فیصد 18 کے قریب ہے۔ اب تک یوپی میں سب سے زیادہ مسلم ووٹ سماج وادی پارٹی یا بہوجن سماج پارٹی کو ملے ہیں۔ 2017 میں بھی اویسی اسمبلی انتخابات میں ضرور اترے تھے لیکن کسی نے انہیں نوٹس تک نہیں لیا تھا۔ تاہم اویسی اچھی طرح جانتے ہیں کہ صرف اور صرف مسلم ووٹوں سے یوپی میں کوئی فرق نہیں پڑنے والا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے دوسری پارٹیوں میں شمولیت اختیار کی تھی لیکن وہ الگ ہیں۔ ایسے میں فی الحال شیو پال یادو کی پارٹی سے رابطے میں ہیں۔ اویسی کو لگتا ہے کہ اگر شیو پال یادو سماج وادی پارٹی کے ساتھ نہیں جاتے ہیں تو وہ ان کے ساتھ آ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اے آئی ایم آئی ایم نے کچھ سیٹیں مختص کی ہیں جہاں وہ ہر حال میں اپنے امیدوار کھڑے کرے گی۔ اس کے علاوہ اویسی کی پارٹی نے ایسے کئی لیڈروں سے بات چیت کی ہے جو دوسری پارٹیوں سے ٹکٹ نہ ملنے پر اے آئی ایم آئی ایم انہیں ٹکٹ دےگی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN