اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تبلیغی جماعت خود کو بدلے ،سعودی فیصلہ طالبان کے خوف کا نتیجہ،پروفیسر فیضان مصطفیٰ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
تبلیغی جماعت خود کو بدلے ،سعودی فیصلہ طالبان کے خوف کا نتیجہ،پروفیسر فیضان مصطفیٰ
461
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(خاص رپورٹ )

تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں پابندی اور جمعہ کے خطبوں میں اسے گمراہ اور دہشت گردی کا دروازہ کہنے کے تعلق سے آنے والی خبروں میں تضاد کے سبب حقائق پس پردہ چلے گئے ہیں۔ ہند وستانی مسلمان بھی دو طبقوں میں بٹ گئے ہیں۔

مثلاًممتاز بزرگ مسلم رہنما اور جمعیۃ کے صدر مولانا ارشد مدنی نے ایسی خبروں کو یکسر مسترد کردیا بلکہ یہاں تک دعویٰ کیا کہ وہاں جماعتیں جارہی ہیں اور ہندوستان سے بھی گئی ہیں ۔دوسری طرف جماعت اسلامی ہند اور دارالعلوم دیوبند جیسے مؤقر اداروں نے سعودی اقدامات کی سخت مذمت کی ہے۔’ لبرل اسلام‘ کی طرف سعودی عرب کے بڑھتے قدموں کے پس منظر میں اس فیصلہ کو دیکھا جارہا ہے۔ ملک کے معروف قانون داں ، ماہر آئین اوراسرائیل کی تل ابیب،یونیورسٹی میں وزٹنگ پروفیسرڈاکٹر فیضان مصطفی نے سعودی اقدامات کا دفاع کیا ۔ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب بدل رہا ہے وہاں اصلاحات کی ہوا زوروں سے چل رہی ہے تو تبلیغی جماعت کو بھی خود کو بدلنا چاہیے ۔اپنے تازہ ترین ویڈیو میں وہ کہتے ہیں کہ سعودی عرب کروٹ لے رہا ہے وہاں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کنسرٹ ہورہے ہیں ،چالیس سنیما ہال کی تعمیر،موسیقی و رقص کی محفلوں کے ساتھ دبئی کی طرز پر ایک شہر بسایا جائے گا جہاں’ سب کچھ‘ کرنے کی آزادی ہوگی، یہ بہت اچھی خبر ہیں۔

وہ کہتے ہیں کہ جمعہ کے خطبات سے یہ بات صاف ہوگئی ہے کہ یہ معاملہ کسی اور ملک کی الاحباب نامی کسی تنظیم کا نہیں بلکہ ہندوستان کی تبلیغی جماعت کا ہے ،اس سلسلہ میں مولانا سعد کا بیان بہت غیر متعلق،مایو س کن اور راہ فرار والا ہے۔پرابلم سے انکار ہے۔ مولانا کا کہنا ہے یہ مسائل توجہ بھٹکانے کے لیے ہیں ۔پیغمبروں پر بھی الزامات لگے ہیں۔ داعی کی توجہ کا رخ بدلنے کے لیے ہیں۔ مسٹر فیضان کے مطابق مولانا سعد کی باتیں تھیالوجیکل ہیں، یہ آج کے مسائل کا حل نہیں۔تبلیغی جماعت کو خود کو بدلنا ہوگا، فنڈنگ کا ریکارڈ اور ممبران کا ریکارڈ جدید تقاضوں کے مطابق رکھنا ہی پڑے گا۔انہوں نے بتایاکہ جماعت پر 1980سے ہی پابندی ہے او رفضائل اعمال پر بھی۔ وہاں کسی بھی مذہبی جماعت کو تبلیغ کا حق نہیں ہے۔ محمد بن سلمان ڈیفائن کررہے ہیں کہ کتنی ،کیسی آزادی ملے گی وہابی ازم سے لبرل اسلام نکل رہا ہے۔ حیرت ہے کہ دیوبندی عقائد والی جماعت کو وہ سنی عقائد سے دور اور مشرک کہہ رہے ہیں۔

پروفیسر فیضان مصطفی کے نزدیک طالبان کی آمد نے سعودی عرب کو چوکنا کردیا ہے۔ وہ دیوبندی ہیں اور تبلیغی بھی دیوبندی۔ انہیں ڈر ہے کہ ان کا اسلام یہاں انٹری نہ مارلے وہ خبردار کرتے ہیں کہ دھرم پردھان راشٹر بنانے والوں کے لیے یہ سبق ہے،اس کا نقصان یہ ہے کہ پھر دھرم وہ بن جاتا ہے جو اسٹیٹ چاہے ۔سعودی عرب بھی مذہب کی بنیاد والا ملک ہے اب وہ راستے بدل رہا ‍ ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN