اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’دوسری لہر میں گنگا لاشوں سے پٹ گئی تھی‘گنگا مشن چیف کا اعتراف

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
’دوسری لہر میں گنگا لاشوں سے پٹ گئی تھی‘گنگا مشن چیف کا اعتراف
138
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

کورونا کی تباہ کاری دوسری لہر کے دوران اتر پردیش میں گنگا ندی ’لاشوں کو پھینکنے کے لیے آسان جگہ‘ بن گئی تھی۔ یہ دعویٰ این ایم سی جی کے ڈائریکٹر جنرل اور نمامی گنگے پروجیکٹ کے سربراہ راجیو رنجن مشرا اور آئی ڈی اے ایس افسر پشکل اپادھیائے کی تصنیف کردہ ایک نئی کتاب میں کیا گیا ہے۔ کورونا کی دوسری لہر کے دوران گنگا میں تیرتی لاشوں کی وجہ سے یوپی کی بی جے پی حکومت کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، لیکن حکومت بار بار اس کی تردید کرتی رہی ہے۔

کورونا وائرس کی وبا کی دوسری لہر نے ملک بھر میں تباہی مچا دی تھی۔ اتر پردیش میں بھی اس وبا کی وجہ سے ہزاروں لوگ لقمہ اجل بن گئے تھے۔ اس دوران گنگا میں لاتعداد لاشیں بہتی ہوئی دیکھی گئیں، خیال کیا جا رہا تھا کہ یہ لاشیں کووِڈ سے مرنے والوں کی ہیں، جنہیں اس طرح ندی میں پھینکا گیا ہے، تاہم حکومت بارہا اس کی تردید کرتی رہی ہے۔

راجیو رنجن مشرا 1987 بیچ کے تلنگانہ کیڈر کے آئی اے ایس افسر ہیں اور انہوں نے دو میعادوں کے دوران پانچ سال سے زیادہ این ایم سی جی میںخدمات انجام دےچکے ہیں اور 31دسمبر کوریٹائرہونےوالےہیں۔ کتاب ’’ گنگا- ریزونیٹنگ ، ریکنیوٹنگ ‘‘ کا اجراجمعرات کو وزیر اعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل کےچیئرمین وویک دیب رائے نے کیا۔

اس کتاب میں وبائی امراض کے دوران گنگا کی صورت حال کا ذکر گیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وبا کی دوسری لہر کے دوران مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ، آخری رسومات ادا کرنے کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا تھا، یوپی اور بہار میں شمشان گھاٹوں پرجلتی چتاؤں کےدرمیان گنگا ندی لاشوں کے لئے ایک ’آسان ڈمپنگ گراؤنڈ‘ بن گئی۔

اضلاع کی طرف سے فراہم کردہ اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیاہے کہ ’300 سے زیادہ لاشیں ندی میں نہیں ‘ پھینکی گئی تھی۔ کتاب کےکچھ اقتباسات سےیہ واضح ہوتاہے کہ وہ راجیو رنجن مشراکےذریعہ لکھے گئےہیں۔ مثال کے طور پرکتاب میں بتا یاگیاہے :’ میں گروگرام واقع میدانتا اسپتال میں کووڈ19-کےخلاف لڑرہاتھا۔ جب میںنے مئی کی شروعات میں مقدس گنگا ندی میں تیرتی لاوارث اورآدھی جلی ہوئی لاشوںکے بارے میںسنا ‘‘

اس نے مزید کہاگیاہے، ’’ٹی وی چینلز، اخبارات اور سوشل میڈیا سائٹس خوفناک تصویروں اور لاشوں کوندی میں پھینکے جانے کی رپورٹوں سے بھر گئی تھیں۔ یہ میرے لیے ایک تکلیف دہ اور دل دہلا دینے والا تجربہ تھا۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN