اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی ہیٹ اسپیچ : ہندو راشٹر کے لیے مارنے کا حلف لینے والے پروگرام پر کوئی ایکشن نہیں!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
دہلی ہیٹ اسپیچ : ہندو راشٹر کے لیے مارنے کا حلف لینے والے پروگرام پر کوئی ایکشن نہیں!
300
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

ہندوتوا کے نام پر نفرت انگیز تقاریر دینے کے کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جن میں سے ایک ویڈیو دارالحکومت دہلی کی ہے۔ دارالحکومت میں ہندوتوا گروپ ’ہندو یووا واہنی‘ نے مذہبی اقلیتوں کے خلاف تشدد کی حمایت میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ لیکن پانچ دن گزرنے کے باوجود پولیس نے اب تک اس اشتعال انگیز اور نفرت انگیز پروگرام کے حوالے سے کوئی ایکشن نہیں لیاہے، ساتھ ہی کسی طرح کی کارروائی کی اطلاع بھی نہیں دی گئی ہے۔

بتایا گیا کہ یہ نفرت پھیلانے والا پروگرام 19 دسمبر کو دہلی کے گووند پوری میٹرو اسٹیشن کے قریب بنارسی داس چندی والا آڈیٹوریم میں منعقد کیا گیا تھا۔

دی کوینٹ کی رپورٹ کے مطابق ہندوتوا تنظیموں اور سدرشن نیوز چینل کے چیف ایڈیٹر سریش چوہانکے کی ایک ویڈیو بدھ 22 دسمبر کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونی شروع ہوئی۔ جس میں دیکھا گیا کہ چوہانکے ہندوستان کو ہندو راشٹر میں تبدیل کرنے کے لیے لوگوں کو ’’لڑو، مرو اور ضرورت پڑنےپر مار ڈالو‘‘ کی سپتھ(حلف) دلا رہاہے ۔

کوئنٹ نے اس واقعہ کو لے کر کیا کارروائی ہوئی ہے، اس کی معلوملات کےلیے جمعہ 24 دسمبرکوڈی سی پی ساؤتھ ایسٹ سے رابطہ کیا،لیکن انہوںنےیہ کہتےہوئے بتا کوٹال دیاکہ اس معاملے میں کچھ نہیں کہہ سکتے۔

بتادیں کہ یہاں موجود لوگوں نے حلف میں کہا تھا کہ ’’ہم حلف لیتے ہیں اور سنکلپ لیتے ہیں کہ اپنی آخری سانس تک، اس ملک کو ہندو راشٹر بنانے اور اس ملک کو ہندو راشٹر بنائے رکھنے کےلیے لڑیں گے،اس کے لیے مریں گے اوراگرضرورت پڑی تومار بھی ڈالیں گے۔‘‘

نفرت انگیز پروگرام میں کون کون تھا شامل ؟

اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت میں وزیر مملکت راجیشور سنگھ اس پروگرام میں مہمان خصوصی تھے۔ سدرشن نیوز چینل کے ایڈیٹر سریش چوہانکے نے ٹوئٹر پر ہندو یووا واہنی کی تقریب میں اپنی موجودگی کی تصدیق کی اور ساتھ ہی حلف کی ویڈیو بھی اپنے اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا۔ چوہانکے نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی اشتعال انگیز حلف برداری کی ویڈیو ٹیگ کیا۔

मेरे साथ हिंदू राष्ट्र की शपथ लेते हुए हिंदू युवा वाहिनी के शेर और शेरनियां #HinduRashtra @myogiadityanath pic.twitter.com/AVt1QqHb1x

— Dr. Suresh Chavhanke “Sudarshan News” (@SureshChavhanke) December 19, 2021

جب کانگریس کے رہنما عمران پرتاپ گڑھی نے نفرت انگیز تقریر کی مذمت کی، تو چوہانکے نے ان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ’مغل بادشاہ اورنگزیب کا حلف اٹھانے والوں میں سے ایک ہیں۔‘

اس نفرت انگیز واقعہ اور اس میں بولنے والے مقررین کی اشتعال انگیز تقاریر پر کئی لوگوں نے ٹوئٹر پر غصے کا اظہار کیا۔

हिंदू राष्ट्र बनाने के लिए मरने-मारने की शपथ लेने वाले कार्यक्रम में यूपी सरकार के राज्य मंत्री राजेश्वर सिंह भी मौजूद थे. pic.twitter.com/6QpR21UoiP

— Anshul Singh (@anshulsigh) December 22, 2021

لوگوں نے سوال کیا کہ ایسے اشتعال انگیز لوگوں کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی جاتی؟ یوتھ کانگریس لیڈروں نے ٹوئٹر پر پوچھا کہ کیا فرقہ وارانہ تقریر غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (UAPA) کے تحت آتی ہے۔ ساتھ ہی کچھ صحافیوں نے یہ بھی سوال کیا کہ ان لوگوں کے خلاف غداری کا مقدمہ کیوں درج نہیں کیا گیا؟

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN