اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی الیکشن سے پہلے کھیل! نئے سال کے آغاز میں سی اے اے نافذ کرنے کی تیاری میں مرکز

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
یوپی الیکشن سے پہلے کھیل! نئے سال کے آغاز میں سی اے اے نافذ کرنے کی تیاری میں مرکز
206
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

نئے سال کے پہلے ہفتے میں ان مہاجرین کو شہریت ترمیمی قانون لاگوہونے کا تحفہ مل سکتاہے جو برسوں سے بھارت کی شہریت پانے کا انتظار کررہے ہیں۔ شہریت قانون (سی اے اے ) 2020 پارلیمنٹ سے منظورہونے کے بعد بھی ایک سال سے عمل میں نہیں آسکا ہے،کیونکہ اس کے قوانین ابھی طےنہیں کئے جاسکتے ہیں۔ بھاسکر کو معتبر ذرائع سے جانکاری ملی ہے کہ آخر کار مرکز نے اب سی اے اے پر عمل کرنے کا من بنا لیا ہے۔

سمجھا جاتا ہے کہ یوپی سمیت پانچ ریاستوں کے انتخابات کے پیش نظر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ مسلسل اس بات پر زور دے رہی ہے کہ پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے ہندوؤں، سکھوں، جینوں، بدھوں، پارسیوں اور عیسائیوں کے ساتھ انصاف کیا جائے۔ بتایا جاتا ہے کہ حکومت کی جانب سے وفاقی قیادت کو مکمل یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ اب 10 جنوری کی ڈیڈ لائن میں توسیع کی کوئی درخواست نہیں کی جائے گی اور اس سے پہلے قوانین طے کرکے سی اے اے پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

حکومت ایک ایسے وقت میں یہ قدم اٹھانے کا منصوبہ بنا رہی ہے جب اتر پردیش سمیت 5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ مسلم کمیونٹی کا ایک طبقہ اس قانون کی مخالفت کرتا رہا ہے۔ دہلی کے شاہین باغ میں بھی طویل عرصہ تک احتجاج بھی ہوا تھا۔ سی اے اے لاگو ہونے کی صورت میں اس طبقے کا ردعمل اور اس کے سیاسی اثر پر تجزیہ کاروں کی نظر رہے گی ۔

سٹیزن شپ ایکٹ 1955 کی دفعہ 2-1-B یہ فراہم کرتا ہے کہ پاسپورٹ ،ویزا اوردیگر سفری دستاویزات کے بغیر تارکین وطن بھارت آتے ہیں یا جن کا پاسپورٹ اور ویزا کی میعاد ختم ہو جاتی ہے انہیں غیر قانونی تارکین وطن سمجھاجائے گا۔ سی اے اے بنیادی طور سے اس قوانین میں تبدیل کرنے کےلیے لایا گیاہے۔ بنگلہ دیش بننے سے کچھ وقت پہلے ہندوپناہ گزینوں کی ایک بڑی تعداد ہندوستان آئی تھی۔ پھر بنگلہ دیش بننے کے بعد بھی وہاں سے مظلوم اقلیتیں آتی رہی ہیں۔ ایسے پناہ گزینوں کی تعداد 2-3 کروڑ سے اوپر ہے۔

بنگلہ دیش بننے کے 50 سال بعد انہیں انصاف مل سکے گا۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات کے دوران کہا تھا کہ ملک بھر میں ویکسینیشن مکمل ہونے کے بعد سی اے اے کو نافذ کیا جائے گا۔ ظاہر ہے کہ ویکسینیشن پروگرام بھی اپنے آخری مراحل میں ہے اور حکومت اپنے وعدے کو نبھانے کی پوزیشن میں ہے۔ بی جے پی نے مغربی بنگال کے متوا سماج کے لوگوں کو شہریت دینے کا انتخابی وعدہ کیا ہے۔ متوا برادری کے پاس 30 اسمبلی سیٹوں پر تقریباً 1.5 کروڑ ووٹ ہیں۔

پناہ گزینوں کوشہریت دلانے میں مدد کرنےمیں سرگرم رول ادا کرنےوالے جے آہوجا کہتے ہیں کہ سی اے اے لاگوہونے کے بعد ان لوگوںکو پاکستان ہائی کمیشن کے چکر لگانے نہیں پڑیں گے جو ہندوستانی شہریت کی خاطر وہاں اپنا پاسپور ٹ جمع کرانے یا ویلڈ کرانے جاتے ہیں۔ ان میں سے ہر شخص سے 2 ہزار روپے رشوت لی جاتی ہے ۔ جدید کی فیس بھی 6000 روپے سے بڑھا کر 7500روپے کردی گئی ہے ۔ پاک اہلکار ان لوگوں سے بدسلوکی بھی کرتے ہیں ۔

کسی قانون کے قواعد 6 ماہ کے اندر شائع ہوجانے چاہئے تاکہ اس قانون پر عمل ہوسکے۔ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) پارلمنٹ سے 11 دسمبر 2019 کو پاس ہوا ، ایکٹ 10 جنوری 2020 کو نافذ ہوگیا، لیکن اس کے قواعد طے نہیں کئے گئے۔ قوانین طے کرنے کے لیے مرکزی سرکار نے اکتوبر 2020، فروری 2021 اور مئی 2021 میں پارلیمنٹ کی ماتحت قانون ساز کمیٹیوں سے توسیع کی درخواست کی۔ اب حکومت کے پاس 10 جنوری 2022 کی آخری تاریخ ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ مرکز توسیع کی درخواست نہیں کرے گا۔

10 ریاستوں نے نیشنل رجسٹر آف سٹیزن شپ (این آر سی) کے خلاف قراردادیں پاس کرچکی ہیں۔ لیکن ان میں سے کسی ریاست نے سی اے اے کی براہ راست مخالفت نہیں ہے، اس لئے سرکار کو امید ہے کہ قانون کو لاگو کرنےمیںریاست بھی رکاوٹ نہیں بنیں گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN