اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اب مغربی یوپی کی پچ سے وکٹ گریں ،کل کا سب کو انتظار!

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
اب مغربی یوپی کی پچ سے وکٹ گریں ،کل کا سب کو انتظار!
58
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مظفر نگر :(ایجنسی)

بی جے پی کو ایک کے بعد ایک سیاسی جھٹکوں سے فارمولیشن بدل رہے ہیں۔ کسان مسیحا کو بی کے وائی یو کے آنجہانی صدر چودھری مہندر سنگھ ٹکیت کے نام پر بنائے گئے فیس بک پیج سے بی جے پی کا نام لیے بغیر پوسٹ کی گئی ہے، جس میں لکھا ہے ’پورانچل نے کھیلاچل پڑا ہے…‘ ۔ اس پوسٹ سے مغربی یوپی میں بھی کھلبلی کا خدشتہ ظاہر کیا گیاہے ۔

ریاست میں لمحہ بہ لمحہ بدل رہے سیاسی حالات پر لوگوں کی نگاہیں مرکوز ہے۔ اس بار مغربی اترپردیش میں بی جے پی کو سخت امتحان سے گزرنا پڑےگا۔ دہلی کےبارڈر پر 13 مہینے تک چلے کسان آندولن کا اثر 10 فروری کو ہونے والی ووٹنگ پر دیکھاجاسکتا ہے ۔ بی کے یو کے صدر چودھری نریش ٹکیت اور بی کے یو کے ترجمان چودھری راکیش ٹکیت نے عوامی طور پر انتخابات سے دور رہنے کی بات کہی ہے۔ بی کے یو کے حامیوں نے چودھری مہندر سنگھ ٹکیت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ان کے نام سے ایک فیس بک پیج بنایا گیا ہے، جس پر بی جے پی کا نام لکھے بغیر نشانہ بنایا گیا ہے۔ کابینی وزیر سوامی پرساد موریہ کے ایس پی میں شامل ہونے کے بعد پوسٹ میں لکھا گیا ہے کہ ’پورانچل سے کھیل چل پڑا ہے اور مغرب میںکھلبلی ‘۔ اس سے پہلے بھی بھگدڑ لکھ کر پوسٹ کی گئی تھی۔ مانا جا رہا ہے کہ بی جے پی کو مغربی یوپی سے بھی جھٹکا لگ سکتا ہے۔ میراپور سے ایم ایل اے اوتار بھڈانہ آر ایل ڈی میں شامل ہو چکے ہیں۔

پانچ ہزار فرینڈ اور 22 ہزار فالوورز

کسان مسیحا چودھری مہندر سنگھ ٹکیت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بنائے گئے اس پیج کو تقریباً پانچ ہزار لوگ جوائن کر چکے ہیں۔ اس کے تقریباً 22 ہزار فالوورز ہیں۔ پوسٹ پر طرح طرح کے کمنٹس آرہے ہیں۔بھارتیہ کسان یونین کے میڈیا انچارج دھرمیندر ملک کا کہنا ہے کہ یہ پیچ ایک حمایتی چلا رہا ہے۔ ٹکٹ فیملی پیج نہیں چلا رہی ہے۔ پیچ پر موجود فرینڈ کی فہرست میں ٹکیت خاندان کے افراد اور مختلف شعبوں کے سینئر رہنما بھی شامل ہیں۔ یہپیچ ٹکیت فیملی کے ذریعے نہیں چلایا جاتا۔ چھ روز قبل پیج کی ایک پوسٹ میں پنجاب کے واقعہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ پلوامہ میں سیکورٹی میں خرابی تھی، 40 گھروں کے چراغ بجھ گئے، اب صرف نوٹنکی چل رہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN