اردو
हिन्दी
مئی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حافظ محمد علی اقبال نے NEET میں 680 اسکور کئے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ ایجوکیشن
A A
0
87
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

-بیدر۔8/ستمبر۔(محمد امین نواز)
شاہین پی یو کال بیدر جس نےNEET کے موجودہ دور میں شاندار نتائج حاصل کیے ہیں، کو سرکاری کوٹہ کے تحت سرکاری طورپر 450 مفت میڈیکل سیٹیں ملنے کی امید ہے۔شاہین کالج بیدر کے ایک طالب علم نے 1000 کے اندر، تین طلباء نے 2000 کے اندر، پانچ طلباء نے 3000 کے اندر، سات طلباء نے 4000 کے اندر اور آٹھ طلباء نے 5000 کے اندر رینک حاصل کیے ہیں۔ حفظ مکمل کرنے کے بعد بنگلورو کے محمد علی اقبال جنہوں نے شاہین ادارہ جات بیدر کے زیرِ اہتمامAICU (اکیڈمک انٹینسیو کیئر یونٹ) میں بنیادی تعلیم حاصل کی، 720 نمبرا ت میں سے 680 نمبرات حاصل کر کے ٹاپر رہے۔آل انڈیا سطح پر 834 واں رینک (زمرہ رینک 210) حاصل کیا۔سید نظام الدین 1,087 واں رینک،پریرنا پاٹل 1,138 ویں رینک، محمد نعمان حسن 2,204 ویں رینک،وشال چمکوڈ 2,257 واں رینک،عظمیٰ نے 3,282 واں رینک حاصل کیا، محمد اصیل خان نے 3,287 واں اور سوجل برادار نے 4,224 واں رینک حاصل کیا۔

آج شاہین ادارہ جات بیدر میں شاہین گروپ آف ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنز کے صدر ڈاکٹر عبدالقدیرنے قومی اہلیت اور داخلہ ٹیسٹNEET میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء کو مبارکباد دی۔ انھیں شالپوشی و گُلپوشی کرتے ہوئے مبارکباد دی اور حوصلہ افزائی کی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہا12 طلباء جنہوں نے حفظ مکمل کرنے کے بعد کالج میں بنیادی کی تعلیم حاصل کی ہے اور PUC مکمل کیا ہے، NEET میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ مجموعی طور پر کامیابی حاصل کرنے والوں میں بڑی تعداد میں ایسے طلباء ہیں جنہوں نے سرکاری اسکولوں، کنڑ میڈیم اور دیہی علاقوں میں تعلیم حاصل کی ہے۔ اس بار جملہ 450 طلباء کو سرکاری کوٹہ کے تحت میڈیکل کی نشستیں ملنے کی امید ہے۔اچھے تعلیمی ماحول اور معیاری تعلیم کی وجہ سے کالج کو سرکاری کوٹہ کے تحت ملنے والی مفت میڈیکل سیٹوں کی تعداد ہر سال بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 10 سالوں میں 2,900 طلباء نے سرکاری کوٹے کے تحت میڈیکل کی نشستیں حاصل کی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ مرکزی حکومت نے ڈراپ آؤٹ طلباء کو قومی دھارے میں واپس لانے کے لیے خصوصی کوشش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کالج کی کاوشیں ڈراپ آؤٹ اور حافظ طلباء کو قومی دھارے میں لانے میں بہت کامیاب رہی ہیں۔اس موقع پر حافظ محمد علی اقبال نے کہا کہ میرا میڈیکل کورس کاایک خواب پورا ہونا ہے۔میں بہت خوش ہوں کیونکہ میں نے NEET میں 680 نمبر حاصل کیے ہیں۔ محمد علی اقبال جنہوں نے حفظ مکمل کیا اور NEET میں شاہین پی یو سائنس کالج میں ٹاپر کے طور پر ابھرے۔ انھو ں نے کہا کہ شاہین ادارہ جات کے تعاون سے ان کا میڈیکل کورس کا خواب پورا ہوا ہے۔میں نے اپنی بنیادی تعلیم شاہین میں مکمل کیا اور پی یو سی اول اور دوم پڑھا۔معیاری تعلیم کی وجہ سے پی یو سی سالِ دوم میں میں 96 فیصد نمبر ات حاصل کئے۔NEET میں 720 میں سے 680 نمبر حاصل کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آل انڈیا رینک 834 ہے اور زمرہ رینک بنگلور میں 210 ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں ایمس، نئی دہلی، بھوپال میں سیٹ ملنے کی امید ہے۔اس موقع پر شاہین ادارہ جات بیدر کی ڈائریکٹر محترمہ مہر سلطانہ‘ عبدالحسیب منیجنگ ڈائریٹر شاہین ادارہ جات بیدر‘عبدالمقیت اکیڈمک ڈائریکٹر شاہین ادارہ جات بیدر‘پرنپلس سید حفیظ الدین قادری المعروف گیسو قادری‘محمد خواجہ پٹیل اور شاہین پی یو کالج کے فیکلٹیز ستیش سر‘ ندیم قادری سر‘صباحت انور سر‘ سرینواس سراور محمد عارف سر وغیرہ موجود تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Liver Damaging Foods Health Tips
ایجوکیشن

ہیلتھ ٹپس: جگر کو نقصان پہنچانے والی عام غذائیں جن کا استعمال سے کئی امراض پیدا ہوسکتے ہیں

24 فروری
Ramadan Perception Reality Analysis
ایجوکیشن

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

21 فروری
Ramadan Dates Iftar Health Benefits
ایجوکیشن

رمضان اسیشل:کھجور سے افطار ہماری صحت کے لیے کیوں مفید ہے کیا کہتے ہیں ماہرین؟

19 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN