اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بارہ رسرچ اسکالر پی ایم آر ایف سے سرفراز

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ ایجوکیشن
A A
0
112
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے لیے یہ امر باعث افتخارہے کہ مئی دوہزار بائیس مہم کی لیٹرل انٹری اسکیم کے تحت جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بارہ رسرچ اسکالرزوزیر اعظم رسرچ فیلوشپ (پی ایم آر ایف)کے موقر اعزاز سے سرفراز کیے گئے ہیں۔یونیورسٹی نے اس مرتبہ زبردست مظاہر ہ کرتے ہوئے دسمبر دوہزاربیس کے لیٹرل انٹری اسکیم کے تحت گزشتہ دوہزار اکیس کے چھے رسرچ اسکالروں کے مقابلے میں بارہ رسرچ اسکالروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ مئی دوہزاربائیس کی مہم میں لیٹرل انٹری اسکیم کے تحت منتخب طلبا،سفارش کرنے والوں کے نام اور شعبو ں اور مراکز کے نام حسب ذیل ہیں:

۱۔ندیم احمد،سفارش کردہ از پروفیسر قمرالحسن،سول انجینئرنگ،

۲،محمد عارض،سفارش کردہ از پروفیسر طارق الاسلام،الیکٹریکل انجیئرنگ،

۳۔محمد مسعود،سفارش کردہ از پروفیسر محفوظ الحق،بایوٹکنالوجی،

۴۔گلناز تبسم،سفارش کردہ از ڈاکٹر کپل دیو،بایو ٹکنالوجی،

۵۔عائشہ ایمان،سفارش کردہ از پروفیسر سیمی فرحت بصیر،بایو سائنس،

۶۔سکینہ مسرت،سفارش کردہ از ڈاکٹر رفیق احمد،سی این این،

۷۔مدثر یونس صوفی،سفارش کردہ از محمد اجمل خان،طبعیات،

۸۔شاہ مشیر العالم،سفارش کردہ از ڈاکٹر جاوید علی،طبعیات،

۹۔شیلی بھاردواج،سفارش کردہ از ڈاکٹر امت کمار،کیمیا،

۱۰۔اسنیہا شکلا،سفارش کردہ از پروفیسر سیف۔اے۔چودھری،کیمیا،

۱۱۔عبد الصمد،سفارش کردہ از ڈاکٹر شمع پروین۔سی آئی آر بی ایس سی،

۱۲۔ نوحا عبیر خان،سفارش کردہ از ڈاکتر موہن۔سی۔جوشی ایم سی اے آر ایس

جامعہ کی بہترین کارکردگی پر نازاں وفرحاں پروفیسر نجمہ اختر،شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے پی ایم آر ایف کوآرڈی نیٹر پروفیسر عبدالقیوم انصاری کو مبارک باد دی اور اس شاندار کامیابی کے لیے ان کی کوششوں کی ستائش کی۔

کامیاب امیدواروں کے لیے نیک خواہشات اور تمناؤں کو اظہار کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ’جامعہ افضلیت کے لیے اپنی شناخت رکھتی ہے اور ترقی کی اعلی سے اعلی منازل تک پہنچنے کے لیے اپنے طلبا کی ہرممکن مدد کرنے کی بھرپور کوشش کرتی ہے۔یہ مظاہرہ بتاتاکہ یونیورسٹی اعلی معیارکی تحقیق پر توجہ دیتی ہے اور مجھے خصوصی طورپر اس بات سے خوشی ہے کہ بارہ کامیاب طلبا میں چھے لڑکیاں ہیں۔مجھے امید ہے کہ اس سے عمومی طورپر تمام طلبا کو اور خاص طور پر لڑکیوں کو سائنس اور انجینئرنگ رسرچ میں بہتر کرنے کی تحریک ملے گی۔‘

پی ایم آر ایف کوآرڈی نیٹر،جامعہ ملیہ اسلامیہ پروفیسر عبد القیوم انصاری نے کہاکہ ان رسرچ اسکالروں میں سے ہر ایک کوفیلوشپ کی رقم کے طورپر پہلے دوسال ستر ہزار روپے ملے گیں،پچھتر ہزارروپے تیسر ے سال ملے ں گے اور اسّی ہزار روپے چوتھے اور پانچویں سال کے لیے ملے گیں۔علاوہ ازیں پی ایم آر ایف اسکیم کے تحت ان میں سے ہر ایک طالب علم کو فی سال دولاکھ کی رسرچ گرانٹ بھی ملے گی (مجموعی طور پر کل پانچ سال کے لیے دس لاکھ روپے)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Liver Damaging Foods Health Tips
ایجوکیشن

ہیلتھ ٹپس: جگر کو نقصان پہنچانے والی عام غذائیں جن کا استعمال سے کئی امراض پیدا ہوسکتے ہیں

24 فروری
Ramadan Perception Reality Analysis
ایجوکیشن

رمضان: تصور اور حقیقت کے درمیان

21 فروری
Diabetes Kidney Early Signs
ایجوکیشن

شوگر میں چپ چاپ خراب ہو جاتی ہے کڈنی، یہ ہیں ابتدائی علامات

30 دسمبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN