اردو
हिन्दी
مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فلسطینی وزارتِ صحت کی عالمی برادری سے کفن بھیجنے کی اپیل

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
287
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فلسطینی وزارت صحت نے عالمی برادری سے کفن بھیجنے کی اپیل کر دیفلسطینی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ اسپتالوں میں کفن ختم ہو چکے ہیں، سردی کے باوجود کمبل مقتول فلسطینیوں کی لاشیں ڈھانپنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔

فلسطین کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ ہمیں کھانے پینے کی اشیاء کی ضرورت نہیں کیونکہ ہمیں جلد ہی قتل کر دیا جائے گافلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ براہ کرم ہماری لاشیں ڈھانپنے کے لیے کچھ کفن بھیج دیں تاکہ آپ ہمارے خون اور زخم دیکھ کر بیزار نہ ہوں۔
کمبل بھیجنے کی اپیل

دوسری جانب وزارتِ صحت غزہ نے سرد موسم کی وجہ سے عالمی برادری سے کمبل بھیجنے کی اپیل کر دی۔وزارتِ صحت غزہ کا کہنا ہے کہ ان دنوں سردی بہت ہے، کمبل کی اشد ضرورت ہے

اسی دوران امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر زور دیا ہے کہ وہ حماس کے رہ نما یحییٰ السنوار کی ہلاکت کا ’فائدہ اٹھائیں‘ اور غزہ میں جنگ بندی کی طرف بڑھیں اور مزید امداد کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بات چیت کے بعد کہا کہ بلنکن نے ایک معاہدے تک پہنچنے کے ذریعے السنوار کے قتل کی اسرائیلی کامیابی فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک ایسے معاہدے کی طرف بڑھنا چاہیے جو تمام قیدیوں کی رہائی کی ضمانت دیتا ہو اور غزہ میں جنگ کے خاتمے کا باعث بنے۔ انہوں نے فلسطینیوں اور اسرائیلی دونوں اقوام کے لیے یکساں پائیدار امن اور تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔وزیر خارجہ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ "اسرائیل کی طرف سے غزہ کے لیے انسانی امداد کے بہاؤ کو بڑھانے اور اسے برقرار رکھنے کے لیے اضافی اقدامات کرنے چاہئیں اور اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ امداد پوری پٹی کے لوگوں تک پہنچے۔
دریں اثناء اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کے دوران کہا کہ لبنان میں سکیورٹی اور سیاسی تبدیلی لانے کی ضرورت ہے تاکہ بے گھر اسرائیلیوں کو شمالی لبنان میں اپنے گھروں کو بہ حفاظت واپس جانے کی اجازت دی جا سکے۔اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ انہوں نے یروشلم میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ بات چیت کی کہ اوران سے "ایرانی خطرے” کا مقابلہ کرنے کی کوششوں کو متحد کرنے پر زور دیا۔

نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں زیر حراست اسرائیلیوں کی واپسی کے لیے سخت محنت کر رہا ہے۔ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحییٰ سنوار کی ہلاکت سے یرغمالیوں کی واپسی پر مثبت اثر پڑ سکتا ہے اورجنگ کے تمام مقاصد حاصل کیے جا سکتے ہیں‘‘۔
نیتن یاہو کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ "ملاقات کے دوران ایرانی خطرے اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے دونوں ممالک کی افواج کو متحد کرنے کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا گیا”۔ وزیراعظم نے امریکی وزیر خارجہ کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اسرائیل کو برائی اور ایرانی دہشت گردی کے محور کے خلاف جنگ میں مدد فراہم کرتا ہےجس پر اسرائیل امریکہ کا شکر گذار ہے

انٹونی بلنکن مشرق وسطیٰ کے وسیع دورے کے پہلے مرحلے میں منگل کو اسرائیل پہنچے تھے جس کا مقصد غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کے مذاکرات کو بحال کرنا تھا۔بلنکن کا یہ دورہ ایک ہفتے پر محیط ہوگا۔ آج بدھ کو وہ دوحہ جائیں گے تاہم ان کے دورے میں شامل دیگر ممالک کا ذکر نہیں کیا۔

بلنکن کی بات چیت میں اس بات پر توجہ مرکوز کی جائے گی کہ غزہ میں جنگ کیسے ختم کی جائے اور لبنان میں جنگ کا سفارتی حل کیسے نکالا جائے، بلنکن ایرانی میزائل حملے پر متوقع اسرائیلی ردعمل پر بھی بات کریں گے۔
ہوائی جہاز میں امریکی وزیر کے ساتھ موجود ایک اہلکار نے صحافیوں کو بتایا کہ بلنکن بدھ کے روز عمان کا دورہ کریں گے اور اردنی حکام سے خاص طور پر غزہ کی پٹی میں مزید انسانی امداد پہنچانے کے طریقوں پر بات کریں گے۔

اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر مزید کہا کہ وزیر خارجہ اسرائیلی رہ نماؤں کے ساتھ ایران کے خلاف متوقع اسرائیلی حملے کے بارے میں بھی بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کا مقصد ان کی کسی بھی ایسی کارروائی سے حوصلہ شکنی کرنا ہے جس سے علاقائی تنازعہ مزید بڑھ جائے۔منگل کو اسرائیل اور بدھ کو اردن کا دورہ کرنے کے بعد بلنکن اس نئے دورے میں دیگر عرب دارالحکومتوں کا دورہ کریں گے، جن کا اعلان بعد میں کیا جائے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran War Secret Briefing
خبریں

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

11 مارچ
Iran Israel Strikes Damage
خبریں

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

11 مارچ
تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،
خبریں

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

11 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran War Secret Briefing

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

Iran Israel Strikes Damage

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

Iran War Secret Briefing

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

مارچ 11, 2026
Iran Israel Strikes Damage

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN