اردو
हिन्दी
جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹانڈہ کا سرکاری یونانی اسپتال پچھلے 46 سالوں سے دربدر بھٹکنے کو مجبور

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ٹانڈہ کا سرکاری یونانی اسپتال پچھلے 46 سالوں سے دربدر بھٹکنے کو مجبور
285
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ٹانڈہ رامپور : (نورالاسلام رحمانی)

رامپور ضلع کی بڑی آبادی پر مشتمل تحصیل ٹانڈہ میں 1975 ٕ ماہ فروری مرکزی حکومت کے احکامات کے تحت محکمہ صحت کی جانب سے ایک سرکاری یونانی اسپتال ’راجکیہ آیورویدک یونانی چکتسالیہ‘ کے نام سے قائم کیا گیا تھا۔

اس سقت ٹانڈہ میں مستقل سرکاری جگہ نہ ہونے کی وجہ سے محلہ نجوپورہ میں واقع انجینئر عبدالغفور کے مکان میں کرایہ پر یہ سرکاری یونانی اسپتال چلتا رہا صاحب مکان کا کہنا ہے کہ میرے مکان میں یہ نظم 25 سال تک مسلسل چلا بستی کے علاوہ علاقہ کے لوگ بھی اس اسپتال سے فیضیاب ہوتے رہے ہیں، یہاں تمام امراض کی یونانی دوائیاں مریضوں کو بالکل مفت دی جاتی رہی ہیں۔

اب تقریباً 21 سال قبل بعض دشواریوں کی وجہ سے انجینئر عبدالغفور نے اسپتال کے اسٹاف سے مکان خالی کرانے کا مطالبہ کیا تو اسٹاف نے اس وقت کے نگر پالیکا چیئرمین محمودالظفر رحمانی سے کسی سرکاری جگہ کی مانگ کی جس پر موجود چیئرمین نے فوری طور پر نگر پالیکا میں واقع پانی کی ٹنکی والی عمارت میں ایک بڑی دکان اسپتال اسٹاف کو دے دی گئی تھی اسی دکان میں یہ سرکاری یونانی اسپتال بنا کسی دشواری کے مسلسل 18 سالوں تک چلتا رہا مگر اتنی طویل مدت میں کسی کے بھی دورِ اقتدار میں اس اسپتال کو اپنی چھت میسر نہ آسکی ۔ 2018 ٕ کے آخر تک اسپتال نگر پالیکا کی دکان سے ہی عوام ٹانڈہ کی خدمات کے فرائض انجام دیتا رہا ۔


2019 ٕ کے ابتدائی ماہ میں یعنی موجودہ چیئرپرسن مہناز جہاں کے اقتدار میں آتے ہی اسپتال پر پھر خطرہ کے بادل منڈلانے لگے موجودہ چیئرپرسن کے شوہر مقصود عرف لالہ نے عوام ٹانڈہ کی ضروریات کا لحاظ کرتے ہوئے کوئی اسپتال دینے کے بجائے جو سرکاری یونانی اسپتال یہاں موجود تھا اس کے اسٹاف کو راتوں رات اپنا فرمان سناتے ہوئے کہا کہ نگر پالیکا کی دکان فوری خالی کردو ۔
اس فرمان سے اسپتال اسٹاف آدھی رات آخر کہاں جائے اسٹاف نے پریشان ہوکر ایک تحریر نامہ متعلقہ محکمہ کو ارسال کیا ،جس پر محکمہ نے معاملہ کی سنجیدگی کو سمجھتے ہوئے اسٹاف کو اسپتال چلانے کیلئے دو مقامات کی پیشکش کی۔ 1- دڑھیال 2- پیپلی نائیک یہ دونوں کی مقامات ٹانڈہ سے تقریباً 10 سے 12 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہیں ۔

الغرض اسپتال اسٹاف نے دونوں مقامات کے معائنہ کے بعد پیپلی نائیک کو منتخب کرلیا۔اب گذشتہ تقریباً تین سالوںسے یہ اسپتال ٹانڈہ سے تقریباً دس کلومیٹر کی دوری پر اپنی خدمات ٹانڈہ اسپتال کے نام سے انجام دے رہا ہے ۔ٹانڈہ کے تمام مریض مشقت اٹھاتے ہوئے وہاں پہنچ کر اپنی دوائیاں لاتے ہیں ۔اس سلسلہ میں نگر پالیکاٹانڈہ کےسابق چیئرمین شہاب الدین غوری سے بات کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ میرے دورِ اقتدار میں یہ اسپتال نگر پالیکا کی ٹنکی والی عمارت میں چل رہا تھا، اسپتال اسٹاف کے تحریری مطالبہ پر یونانی اسپتال کی تعمیر کے لئے ہم نے ایک سرکاری اراضی آفر کی تھی۔ لمبا عرصہ تک اس پر بات چلتی رہی۔ اب مجھے نہیں معلوم کہ گزشتہ تین سالوں میں اسپتال کا کیا رہا۔

اس اسپتال کو از سرے نو ٹانڈہ واپس لانے کیلئے عام آدمی پارٹی کے تحصیل صدر وسیم احمد منصوری بھی میدان میں کود پڑے ہیں، ان کا کہنا ہےکہ اسپتال کے ٹانڈہ واپسی لائے جانے تک عام آدمی پارٹی خاموش نہیں بیٹھے گی ۔

اس سلسلہ میں اعلٰیٰ حکام کو خطوط ارسال کئے جائیں گے ۔صحافیوں کے ایک وفد نے بھی پیپلی نائیک پہنچ کر اسپتال کا جائزہ لیا اور اسپتال کے اسٹاف سے معلومات حاصل کی۔ صحافیوں کے وفد میں معروف صحافی نورالاسلام رحمانی، محمد کفیل نیوز ایجنسی ٹانڈہ، غیاث الدین فاروقی کے علاوہ سماجی کارکن فریدالظفر رحمانی وغیرہ شامل رہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ
خبریں

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

19 جون
میلونی ٹرمپ تنازع
خبریں

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

19 جون
مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday
خبریں

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

19 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026
میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

جون 19, 2026
مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

جون 19, 2026
ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

جون 19, 2026

حالیہ خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026
میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN