اردو
हिन्दी
جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رام دیو بی جے پی کے ایجنٹ:دگ وجے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
رام دیو بی جے پی کے ایجنٹ:دگ وجے
92
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

بھارت میں کورونا وائرس وبائی امراض کے درمیان مہنگائی میں مسلسل اضافہ جاری ہے ۔ اس کی ایک اہم وجہ پٹرول -ڈیزل کی قیمتوں میں ہورہے زبردست اضافہ ہے۔ جس کااثر ضرورت کی دوسری چیزوں پر بھی پڑتا دکھ رہاہے ۔ اس دوران اب ان زیادہ تر لیڈروں اور مقبول عام چہروں پر خاموشی دیکھی جاسکتی ہے ، جو کچھ سال پہلے ہی پٹرول -ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے پر مرکز کی یوپی اے سرکار پر زبردست حملہ آورہوا کرتے تھے۔ ان میں بی جے پی لیڈروں کے ساتھ ایک مشہور نام پنتجلی آیوروید کے بانی بابا رام دیو کا بھی ہے ، جو کہ 2014 سے پہلے تک تو پٹرول- ڈیزل کے داموں میں اضافہ کے خلاف احتجاج کررہے تھے ، لیکن اب وہ اس کے بارے میں بھی بات کرنے سے گریز کررہے ہیں۔ اس کے بارے میں کانگریس کے رہنما دگ وجے سنگھ نے رام دیو پر طنز کیا ہے اور انہیں منافق بھی قرار دیا ہے۔

آن لائن جن ستہ ہندی کے مطابق سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے 2011 کی بتائی جارہی اس ویڈیو میں بابا رام دیو کو پٹرول -ڈیزل کے داموں میں زبردست اضافہ کے لیے احتجاج کرتے دکھا جا سکتا ہے ۔ اس دوران انہوں نے پنجاب کے جالندھر میں پگڑی پہن کر سائیکل چلائی تھی اور یو پی اے سرکار کے خلاف مورچہ کھولا تھا۔

5 नवंबर 2011 की तारीख थी,
पेट्रोल का दाम 68 रुपए।

तब रामदेव जालंधर में साइकिल पर विरोध का अनुलोम-विलोम कर रहे थे, आज 100 पार है तो सन्नाटे की सांस खींचें हुए हैं।

ऐसी भी क्या मजबूरी है ? pic.twitter.com/Qow204IG1s

— Abhinav Pandey (@Abhinav_Pan) June 8, 2021

اس ویڈیو کو ٹوئٹر پر ابھینو پانڈے نامی یوزر نے شیئر کیا ہے۔ انہوں نے لکھا ،’’5 نومبر 2011 کی تاریخ تھی، پٹرول کی قیمت 68 روپے ۔ تب رام دیو جالند ھر میں سائیکل پر مخالفت کا انولوم -ولوم کررہے تھے۔ آج 100 پار ہے تو سناٹے کی سانس کھینچ ہوئے ہیں۔ ایسی بھی کیا مجبوری ہے…؟‘‘

اسی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے کہاکہ ’’ ڈھونگی رام دیو کو پہنچاننے میں لوگوں کو بہت دیر لگی۔ یہ شروع سے ہی بی جے پی کا ایجنٹ بناہوا تھا۔‘‘ انہوں نے آگے لکھا،’’ یہ بھی جاننا ضروری ہے کہ جس کانگریس کو یہ کوس رہا ہے اسی نے اسے دو فوڈ پارک کے لیے ہریدوار میں ایک رانچی میں، اتراکھنڈ میں زمین بھی کانگریس کے سی ایم نارائن دت تیواری جی نے ہی دی تھی، جس دن بی جے پی، مودی، شاہ گئے یہ پھر پلٹی مارے گا۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ
خبریں

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

19 جون
میلونی ٹرمپ تنازع
خبریں

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

19 جون
مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday
خبریں

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

19 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

حالیہ خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026
میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN