اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سیاسی قیدیوں کو رہا کرو،دنیا کی50معر وف شخصیات کی مودی سرکار سے اپیل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سیاسی قیدیوں کو رہا کرو،دنیا کی50معر وف شخصیات کی مودی سرکار سے اپیل
76
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

دنیا بھر کی 50 سے زیادہ نامور شخصیات نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں حکومت ہند سے گرفتار کئے گئے تمام انسانی حقوق کے کارکنوں اور سیاسی قیدیوں کو چھوڑنے کی اپیل کی گئی ہے۔ بیان پر دستخط کرنے والوں میں کئی یوروپین ممالک کے ممبران پارلیمنٹ، ماہرین تعلیم، نوبل انعام یافتہ ، وکلاء ، سول سوسائٹی کے رہنماؤں اور متعدد تنظیمیں شامل ہیں۔

دی کوئنٹ ہندی کی رپورٹ کے مطابق بیان میں اپیل کی گئی ہے کہ حکومت ہند رحم اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے موجودہ کووڈ ایمرجنسی میں ’انسانی حقوق کے محافظوں‘ کو رہا کردے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی جیلوں میں کووڈ کے پھیلنے کی وجہ سے ان لوگوں کی صحت کو خطرہ ہے۔ بیان میں کووڈ سے متاثرہ قیدیوں ، جیلوں میں قیدیوں کی بڑھتی تعداد اور صحت کی ناقص سہولیات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

بھیماکورےگاؤں کیس کا ذکر

ان مشہور شخصیات نے اپنے بیان میں بھیما-کورے گاؤں کیس کا ذکر کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان میں گرفتار زیادہ تر افراد سینئر سٹیزن ہیں اور انہیں بہت سی دوسری بیماریاں بھی لاحق ہیں۔بیان میں کہا گیا ،’تمام حقوق انسانی کے محافظوں کا مزدوروں، اقلیتوں، دلتوں اور آدیواسیوں کے لیے پرامن اور آئینی طریقوں سے لکھنے ،بولنے اور کام کرنے کاریکارڈ ہے ۔‘بیان میں انتباہ دیا گیا ہے کہ ان افراد کو رہا نہ کرنے سے ملک شہریوں کی جان کی حفاظت کرنے کے اپنے آئینی ذمہ داری کی خلاف ورزی کرےگا ۔

بیان کے ساتھ ایک کھلا خط

اس بیان پر دستخط کرنے والوں میں یواین ورکنگ گروپ آن آربٹریری ڈ ی ٹینشن کے سابق چیئرمین جوز انٹونیو گیرا برموڈیز ، کنٹربری کے سابق آرک بشپ روین ولیمز اور جرمنی ،یو کے ،اسپین ، آئرلینڈ سمیت کئی ممالک کے ممبران پارلیمنٹ اور وکلاء شامل ہیں۔

بیان کے ساتھ ایک کھلا خط بھی لکھا گیا ہے ، جسے1200 سے زائد ماہرین تعلیم اور تعلیمی اداروں کی حمایت حاصل ہے۔ اس میں بھارت میں قید تعلیمی اور سول لبیرٹی ایکٹویسٹوں کو رہا کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔

یہ اپیل انٹرنیشنل سالیڈیٹری اکیڈمک فریڈم ان انڈیا (ان ایس اے ایف انڈیا) کی ایک پہل ہے۔ اپیل میں کہا گیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں پری ٹرائل حراست سے رہا کرنا ہی قیدی کی زندگی کے حقوق کو تحفظ فراہم کرنے کا واحد طریقہ ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist