اردو
हिन्दी
جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بہار میں کورونا سے ایک لاکھ سے زائد اموات ،کانگریس کا دعویٰ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ٹوئٹر نے بی جے پی و پاترا کو جھوٹا بتایا

سمبت پاترا (فائل فوٹو)

40
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

ٹی وی چینل ’آج تک ‘ پر ڈبیٹ کے دوران اینکر چترا ترپاٹھی کہنے لگیں کہ گزشتہ بیس دنوں کا جو اعداد وشمار ہے وہ توسامنے رکھ دیا گیا ہے ۔ پھر آپ لوگ اتنا ہنگامہ کیوں کررہے ہیں؟ اس پر کانگریس کے ترجمان کہنے لگے کہ مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کہ آپ بہار کی صور ت حال کے لیے دہلی میں بیٹھے یا اڈیشہ کے رہنے والے ترجمان سے کیوں بات کررہی ہیں اور سب سے زیادہ وقت دے رہی ہیں۔ اس پر سمبت پاترا کہنے لگے کہ میں تو پھر بھی بھارت میں رہتا ہوں ، یہاں تو اٹلی والے بھارت کی بات کرتے ہیں۔ اس پر بھڑکتے ہوئے کانگریس ترجمان کہنے لگے کہ آپ غنڈہ کی طرح کیوں بات کررہے ہیں ؟ بہار میں کورونا سے ہونے والی اموات کا اعدادوشمار لاکھوں میں ہے۔
بتادیں کہ بھارت میں ایک دن میں کووڈ 19-کے 94,052نئے معاملے سامنے آنے کے بعد ملک میں انفیکشن کی تعداد بڑھ کر 2,91,83,121ہوگئی ہے۔ وہیں بہار میں اموات کی تعداد کو جوڑنے کے بعد ملک میں 24 گھنٹے میں انفیکشن سے موت کے 6,148معاملے سامنے آئے۔ جس سے موتوں کی تعداد بڑھ کر 3,59,676ہوگئی۔ عالمی وبائی کے قہر کی شروعات سے لے کر ابھی تک ایک دن میں انفیکشن سے موت کے یہ سب سےزیادہ معاملے سامنے آئے ہیں۔

.@akhileshPdsingh का @sambitswaraj पर तंज़, कहा – “दिल्ली या उड़ीसा में रहने वाले बिहार के बारे में क्या जानते होंगे’’?
संबित पात्रा का पलटवार; कहा- “इटली में रहने वाले देश के बारे में बोलते हैं , मैं तो भारत के गांव में रहता हूं”#Dangal | @chitraaum pic.twitter.com/WGye4aX7yS

— AajTak (@aajtak) June 10, 2021

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمایر کے مطابق بہار نے اپنے اعدادوشمار کاایک بارپھر تجزیہ کیا اور انفیکشن سے ریاست میں 9,429لوگوں کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔ ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعداد اب 11,67,952 رہ گئی ہے ، جو کہ کیسوں کا چار فیصد ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران زیر علاج مریضوںکی مجموعی تعدادکےمعاملے میں 63,463 کمی واقع ہوئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ
خبریں

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

19 جون
میلونی ٹرمپ تنازع
خبریں

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

19 جون
مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday
خبریں

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

19 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

حالیہ خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026
میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN