اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بیمار اعظم خان کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اعظم خاں کی حالت مزید نازک،اب کڈنی میں بھی دقت

(فائل فوٹو)

952
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:
سماج وادی پارٹی کےدبنگ لیڈر اور رام پور سے ممبر پارلیمنٹ محمد اعظم خاں مسلسل مشکلات کاسامنا کررہے ہیں۔ اتر پردیش جل نگم کی تقرریوں کے دھاندلی معاملہ میں ایس پی سرکار میں سابق کابینی وزیر محمد اعظم خان کی عبوری ضمانت کی درخواست کو ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے مسترد کر دیا۔ جل نگم میں جس وقت دھاندلی ہوئی تھی، اعظم خان ریاست کے شہری ترقیات کے وزیر تھے۔ معلوم ہو کہ محمد اعظم خان کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے تھے اور ان کا لکھنؤ کے میدانتا اسپتال میں علاج چل رہاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے جل نگم میں 1300 اسامیوں پر تقرریوں سے متعلق دھاندلی کے معاملے میں اعظم خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر جمعہ کے روز سماعت کی۔ اس دھاندلی کے تعلق سے 25 اپریل 2018 کو اعظم خان کے خلاف لکھنؤ کے ایس آئی ٹی پولیس اسٹیشن میں تعزیرات ہند کی دفعہ 409، 420، 120 بی اور 201 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

عدالت نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سماعت کی۔ سینئر ایڈووکیٹ کپل سبل اور آئی بی سنگھ نے اعظم خان کی ضمانت کی پیروی کی۔ درخواست ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے سرکاری وکیل نے کہا کہ اعظم خان ضلع رام پور کے دو فوجداری مقدمات کے سلسلہ میں پہلے ہی جیل میں قید ہیں۔ 18 اپریل 2020 کو اس معاملے میں عدالت کے ذریعہ ان کے خلاف بی وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔ 19 نومبر 2020 کو یہ وارنٹ سیتا پور جیل میں اعظم خان نے حاصل کیا تھا۔

سنگل بنچ نے موقف اختیار کیا کہ موجودہ مقدمہ میں اعظم خان بی وارنٹ کی بنیاد پر تحویل میں ہیں، ایسی صورتحال میں عبوری ضمانت کا کوئی جواز نہیں رہ جاتا۔ عدالت نے کہا کہ موجودہ صورت حال میں ہائی کورٹ کے ذریعہ اعظم خان کی درخواست ضمانت پر غور نہیں کیا جا سکتا، تاہم وہ ضمانت کے لئے موزوں عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist