اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دگوجے جب بھی بولے،نقصان ہی پہنچایا،نیا کانڈ دیکھئے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دگوجے جب بھی بولے،نقصان ہی پہنچایا،نیا کانڈ دیکھئے
52
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی
اکثر متنازع بیانات کو لے کر سرخیوں میں رہنے والے کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ دگ وجے سنگھ ایک بار پھر بی جے پی کے نشانے پر آگئے ہیں۔ دگ وجے سنگھ کا ایک کلب ہاؤس چیٹ کا سنسنی خیز آڈیو سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیاہے کہ اگر کانگریس پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو وہ جموں وکشمیر میں آرٹیکل 370 کو پھر سے بحال کرے گی۔ بی جے پی ترجمان سمبت پاترا نے ہفتہ کو اس پر دگ وجے سنگھ کو گھیرتے ہوئے کہاکہ دگ وجے سنگھ پاکستان کی ہاں میںہاں ملا رہے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کو جواب دینا چاہئے ۔

امراجالاکی رپورٹ کے مطابق کلب ہاؤس چیٹ کی وائرل آڈیو پر بی جے پی رہنما سمبت پاترا نے کانگریس پارٹی اور دگ وجے سنگھ کو گھیرتے ہوئے کہا کہ دگ وجے سنگھ پاکستان کے ساتھ ہاں میں ہاں ملا رہے ہیں۔ وہ کشمیر کو تھالی میں رکھ کر پاکستان کے حوالے کرنا چاہتے ہیں۔ کانگریس شروع ہی سے کشمیر میں امن نہیں چاہتی ہے۔

دگ وجے ملک کے خلاف زہر اگل رہے ہیں

بی جے پی رہنما نے دگ وجے کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہم سب نے دیکھا ہے کہ کس طرح دگ وجے باہر ہندوستان کے خلاف زہر اگل رہے ہیں اور پاکستان کے ساتھ ہاں میں ہاں ملا رہے ہیں۔ بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے کہا کہ جب پاکستان کے صحافی نے دگ وجے سنگھ سے مودی سے چھٹکارا پانے اور کشمیر پالیسی پر سوال پوچھا ، تب دگ وجے اس صحافی کاشکریہ ادا کیا اور کہاکہ اگر کانگریس اقتدار میں آتی ہے تو وہ آرٹیکل 370 پر نظرثنانی کرے گی۔ انہوں نے ہندو بنیاد پرستی کا بھی ذکر کیا ۔

کانگریس ملک دشمنوں کا کلب ہاؤس ہے

بی جے پی رہنما نے کچھ دن پہلے کی ٹول کٹ کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بھی اس ٹول کٹ کا حصہ ہے۔ یہ بالکل ممکن ہے کہ آج جو کچھ دگ وجے سنگھ نے کہا ہے اس کے لیے پہلے سے اسٹیج منیج کیا گیا ہوگا۔ اس صحافی سے دگ وجے سنگھ یا کانگریس کے بڑے لیڈر نے ایسا سوال پوچھنے کے لیے کہا ہوگا۔ سمبت پاترا نے کہاکہ کانگریس طرح – طرح سے ملک کو غیر مستحکم بنانے کی سازش کررہی ہے۔ دگ وجے سنگھ کے کلب ہاؤس چیٹ بھی کانگریس کے ٹول کٹ کا ایک حصہ ہے۔ صرف یہی نہیں ، سمبت پاترا نے راہل گاندھی کو ٹول کٹ کا بادشاہ قرار دیا۔

https://twitter.com/leaksclubhouse/status/1403500930583044099

بی جے پی رہنما نے کہا کہ یہ وہی دگ وجے سنگھ ہیں ، جنھوں نے پلوامہ حملے کو محض ایک حادثہ قرار دیا تھا۔ انہوں نے ہی 26/11 کے حملے کو آر ایس ایس کی سازش قرار دیا تھا اور اس وقت پاکستان کو کلین چٹ دینے کی بھی کوشش کی تھی۔ پاترا نے کہا کہ کانگریس پارٹی کو اپنا نام بدلینا چاہئے ، آئی این سی کو بد ل کر اے این سی کر دے۔ یہ ایک ایسا کلب ہاؤس ہے ، جس میں سارے لوگ مودی سے نفرت کرتے کرتے آج ہندوستان سے نفرت کربیٹھے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist