اردو
हिन्दी
جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹیچروں کی بھرتی میں دہلی سرکار کی نئی شرائط سے امیدوار مایوس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ٹیچروں کی بھرتی میں دہلی سرکار کی نئی شرائط سے امیدوار مایوس
71
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
ڈی ایس ایس بی یعنی دہلی سب آرڈ نیٹ سروسز سلیکشن بورڈ نے اردو سمیت کئی زبانوں میں ٹی جی ٹی کے لیے مقابلہ کے امتحان کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ، جس سے ارود حلقہ میں خوشی کی لہر دور گئی، لیکن سرکار نے اس کے ساتھ جو شرائط جاری کی ہیں وہ امیدوں پر اوس ڈال دیتی ہیں۔

مثلاً امیدواروں کی بجاطور پر امید تھی کہ دیگر ریاستوں کی طرح دہلی میں بھی عمر کی حد 45 سال کردی جائے گی لیکن سرکار نے جو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے اس میں جنرل کیٹگری کے لیے عمر کی حد 32 سال رکھی گئی ہے ،یہی نہیں خاتون امیدواروں کو ملنے والی 10 سال کی رعایت بھی ختم کردی گئی ۔ یہ رعایت گزشتہ 40 سال سے دی جارہی تھی۔ اب اس فیصلے سے بیشتر خواتین درخواست نہیں دے سکیں گی۔

دوسری طرف کیندریہ ودیالیہ سنگٹھن کے اسکولوں اور دیگر ریاستوں کے اسکولوں میں جنرل کیٹگری کے امیدواروں کی عمر کی حد بدستور 35 سال سے زائد ہے پھر دہلی میں یہ سہولت و رعایت ختم کرنے کی وجہ ناقابل فہم ہے۔ اسی طرح پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ کو ان کے تجربہ کے مساوی عمر میں رعایت دینی چاہئے جو نہیں دی گئی ہے ۔ ایک اور بات گورنمنٹ آف دہلی کو ٹی جی ٹی امتحان پالیسی میں ترمیم کرکے یکساں ایگزام پالیسی بنانی چاہئے ، پتہ نہیں کیوں ٹی جی ٹی کے امتحان میں پارٹ اے اور پارٹ بی کو الگ الگ پاس کرنا لازمی قرار دیا گیا جبکہ پی ٹی ٹی میں یہ شرائط نہیں ہے۔ وہیں اردو اور پنجابی زبان کے امتحان میں درس وتدریس سے متعلق 10 سوال ہندی زبان میں پوچھے جائیں گے ،حالانکہ جس زبان کا امتحان ہویہ سوال بھی اسی زبان میں ہوں۔ ان باتوں سے لگتا ہے کہ سرکار اساتذہ کی تقرری میں سنجیدہ نہیں ہے ایک ہاتھ سے دے کر دوسرے ہاتھ سے لے رہی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ
خبریں

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

19 جون
میلونی ٹرمپ تنازع
خبریں

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

19 جون
مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday
خبریں

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

19 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

حالیہ خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026
میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN