اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دیر رات دہلی میں ایک مسلم خاندان پر شر پسندوں کاحملہ، 14 افراد زخمی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دیر رات دہلی میں ایک مسلم خاندان پر شر پسندوں کاحملہ، 14 افراد زخمی

جمعیۃ علماء ہند کا وفد متاثرہ خاندان سے حال پوچھتے ہوئے

698
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

دہلی کے یمنا وہار سی بلاک میں یامین خاں اور ان کے بھائیوں کا خاندان مکان نمبر سی 7 بائی 135 میں رہتا ہے۔ 11جون کی رات بارہ بجے ہندو شرپسندوں کی ایک بھیڑ نے وپن نامی شخص کی قیادت میں ان کے گھر پر حملہ کردیا اور گھر میں موجود مردو خواتین اور بچوں کو بے رحمی سے پیٹا۔ ان کو پاکستانی کہا۔یہ شرپسند بندوق اورلاٹھی لے کر آئے تھے، گھر کے 11مرد اور تین خواتین زخمی ہیں۔

جمعیۃ علما ء ہند کےایک وفد نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی

12جون کی دیر شام جمعیۃ علماء ہندکا ایک وفداطلاع ملتے ہی جائے واردات پہنچا اور متاثرہ خاندان سے ملاقات کی۔
زخمی یامین خان نے بتایا کہ ہم مایوس ہیں کہ ہمیں مسلمان ہونے کی وجہ سے ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا۔ ابھی تو سال بھر قبل ہی یہاں خون کی ہولی کھیلی گئی تھی۔ ان کا اشارہ دہلی فساد کی طرف تھا۔ وہ کہہ رہےتھےکہ ہماری کالونی کاگیٹ رات میں بند ہوجاتاہے۔ دیر رات وپن نام کاایک شخص زبردستی اس کالونی میں گھسنا چاہتا تھا۔ گارڈ نے روکا تو وہ گارڈ سے مار پیٹ کرنے لگا۔ میں نے اسے سمجھایا اور جانے کو کہاتو مجھ سے بھڑ گیا پھر کچھ دیر بعد ایک بھیڑ کے ساتھ آیا اور میرےگھر میں گھس کر مار پیٹ کرنے لگا۔ اس نے عورتوں کے ساتھ بدتمیزی کی، جب کسی طرح چھپ کر سو نمبر پر کال کی۔ تو وہ بھاگے۔

جوائنٹ سی پی آلوک کمار سے بات چیت

احوال سے واقفیت کے بعد جمعیۃ کے وفد کے سربراہ مولانا حکیم الدین قاسمی نے ڈی سی پی علاقہ سے فون پر بات چیت کی، اس کے بعد جوائنٹ سی پی دہلی آلوک کمارسے وہاٹس ایپ پر مکالمہ ہوا۔ سی پی صاحب نے جواب دیاکہ واقعہ کا ماسٹر مائنڈ وپن گرفتار ہو چکا ہے۔ اس معاملے میں کیس بھی درج کیا جائے گا۔ ہم قصوروار کو چاہے وہ کوئی ہو ہر گز نہیں چھوڑیں گے۔ہم ایک ایک کے خلاف کارروائی کریں گے۔ اسی طرح کا جواب ڈی سی پی نے بھی دیاہے۔ اس موقع پر جمعیۃ کے وکیل ایڈووکیٹ سلیم ملک نے قانونی طور سے اپنی خدمت پیش کی۔ جمعیۃ علماء ہند کے وفد میں مولانا حکیم الدین قاسمی کے علاوہ مولانا داؤد امینی نائب صدر جمعیۃ علما ءدہلی، مولانا ضیاء اللہ قاسمی، جمعیۃ علماء ہند کے وکیل ایڈووکیٹ سلیم ملک، عظیم اللہ صدیقی شامل تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist