اردو
हिन्दी
جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کنچن کنج روہنگیا پناہ گزیں کیمپوں میں آتشزدگی،جمعیۃ کے وفد کادورہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کنچن کنج روہنگیا پناہ گزیں کیمپوں میں آتشزدگی،جمعیۃ کے وفد کادورہ
201
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
شاہین باغ کے نزدیک کنچن کنج میں تقریباً 55 جھگیوں میں250 روہنگیائی پناہ گزین کئی سال سے رہتے ہیں، رات قریب ساڑھے گیارہ بجے اچانک جھگیوں میں آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے تمام جھگیاں جل کر راکھ ہوگئیں،بڑی مشکل سے پناہ گزیں روہنگیائی اپنی اوراپنے بچوں کی جان بچاسکے، جوکچھ تھوڑا بہت سامان تھاوہ سب جل گیا، بلکہ سامان اور جھگیاں سب خاکستر ہوگیا۔ تپش اورامس بھری گرمی میں تمام کے تمام پناہ گزیں کھلے آسمان کے نیچے رہنے پر مجبور ہیں۔

ناظم اعلیٰ جمعیۃ صوبہ دہلی مولانا مفتی عبدالرزاق مظاہرین کے پریس نوٹ کے مطابق حادثہ کے بعد سے ہی جمعیۃ علماء کے ارکان وہاں موجود ہیں اور ہر طرح کی بنیادی چیزیں مہیاکرارہے ہیں۔ صبح کو اس پورے واقعہ کی اطلاع صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی کو دی گئی،صدر محترم نے جھگیاں دوبارہ بنانے اور ہرطرح کے تعاون کرنے کی ہدایت کی ہیں، چنانچہ مولانامدنی کی ہدایت پر مفتی عبدالرازق مظاہری جنرل سکریٹری جمعیۃ دہلی کی سربراہی میں ایک وفد نے حالات کا جائزہ لیا۔ جمعیۃکے وفدنے فوری طورپرنماز کے لئے مختص عارضی جگہ پر ترپال وغیرہ ڈال کرظہر نماز پناہ گزینوں کے ساتھ اداکی اور ان پناہ گزینوں کو ہر ممکن مددکی یقین دہانی کرائی۔

اس کے بعدوفدنے علاقے کے ایس ڈی ایم،ایس ایچ اواور یوپی ایریگیشن کے جے ای سے موقع پر ہی بات چیت کی اور متاثرین کے لئے مکمل تعاون کا مطالبہ کیا، جس پر ایس ڈی ایم نے فوری طور پر ٹینٹ لگا کر پناہ گزینوں کو اس میں رکھنے کی یقین دہانی کرائی اور اپنے ماتحت افسران کو فوری طور پر اس کے احکامات بھی جاری کردئے۔ نیز ایس ایچ او نے بھی ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

دوسری طرف وہاں پر موجود یوپی ایریگیشن کے افسران سے جب ہم نے تعاون کا مطالبہ کیاتو ان کا جواب چوکانے والا تھا، ایک سینئر افسر نے کہا ہم بھی چاہتے ہیں کہ ان پریشان حال لوگوں کا تعاون کیا جائے لیکن ہمیں اوپر سے آڈر ہے کہ ان روہنگیاؤں کو یہاں نہ بسنے دیا جائے اس سلسلے ہم مجبور ہیں ہماری نوکری کا معاملہ ہے، فی الحال دہلی سرکار کی جانب سے ٹینٹ لگاکر پناہ گزینوں کو ان میں رکھا جائے گا، لیکن یہ مستقل حل نہیں ہے،اس لئے مولانا مدنی کی ہدایت پر ان کے لئے مستقل کیمپ بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔ مختلف حکام اور حکومت سے رابطہ بھی کیاجارہاہے، تاکہ اس پریشان حال لوگوں کے لئے بنیادی ضروریات کی چیزیں مہیاکی جاسکے۔جب تک ان بے گھرلوگوں کے کھانے اور ضروری اشیاء کی فراہمی کا سلسلہ ان شاء اللہ جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے جاری رہےگا۔

وفد میں مولانا محمد راشد نائب صدر جمعیۃ علماء ضلع جنوب مشرقی دہلی،مولانا عبداللہ نائب صدر جنوب مشرقی دہلی، مولانا شہزاد نائب سکریٹری جنوب مشرقی دہلی،حافظ محمد یوسف رکن جمعیۃ علماء ہند،قاری محمد صادق رکن جمعیۃ علماء ہند، قاری عبدالمنان رکن جمعیۃ علماء ہند،مفتی منصور رکن جمعیۃ علماء ہند شامل تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ
خبریں

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

19 جون
میلونی ٹرمپ تنازع
خبریں

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

19 جون
مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday
خبریں

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

19 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026

حالیہ خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026
میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN