اردو
हिन्दी
جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پارلیمنٹ کا اجلاس کل سے، کرن رجیجو کا وقف ایکٹ پر تازہ بیان

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
206
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے نیے وقف ایکٹ پر تازہ بیان دیا جبکہ کل سے پارلیمنٹ کا مانسون سیشن شروع ہونے والا ہے  انہوں نے الزام لگایا کہ الزام لگایا ہے کہ وقف (ترمیمی) ایکٹ پر تنقید کرنے والی کانگریس اور کچھ دیگر جماعتوں کا بنیادی مقصد مسلمانوں کو اپنا ووٹ بینک بنانا ہے، انہوں نے  دعویٰ کیا کہ مودی حکومت "سب کو انصاف” دینے پر یقین رکھتی ہے۔وزیر نے ایکٹ کو مسلمانوں کے حق میں بتایا ـ
سپریم کورٹ نے مئی میں وقف کیس میں دونوں فریقوں کو سننے کے بعد تین اہم مسائل پر عبوری احکامات صادر کئے تھے، رجیجو نے کہا کہ وہ اس معاملے میں ابھی کوئی پیشگی بیان نہیں دیں گے جو سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "لیکن ہم ایک بات بالکل واضح کر دیتے ہیں کہ پارلیمنٹ کا کام قانون بنانا ہے۔ سپریم کورٹ یقینی طور پر صحیح طریقے سے تشریح کر سکتی ہے۔”
انہوں نے کہا کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ ہم نے جو کچھ بھی کیا ہے وہ قانون کے مطابق اور آئین کی دفعات اور روح کے مطابق ہے۔ نئے وقف قانون پر اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی کی تنقید پر، رجیجو نے کہا کہ وہ وقف (ترمیمی) ایکٹ کی مخالفت کے لیے اویسی پر تنقید نہیں کرنا چاہتے کیونکہ انہوں نے مجبوری میں قانون سازی کے خلاف ریمارکس کیے ہیں۔
وزیر نے کہاکہ ’جو لوگ وقف (ترمیمی) بل پر تنقید کرتے ہیں، وہ صرف مسلمانوں کو غریب رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ وہ ووٹ بنک بن کر رہیں، ہماری سوچ اس کے برعکس ہے۔ ہماری سوچ کسی کے لیے نہیں، سب کے لیے انصاف ہے۔”

ٹیگ: CongressKiren Rijiju، statementModi governmentParliament، session،tomorrowWaqf Act

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

29 جون
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے
خبریں

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

29 جون
بلڈوزر آپریشن
خبریں

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

29 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

بلڈوزر آپریشن

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس

ایران اور امریکہ جنگ روکنے پر متفق، قطر میں اہم مذاکرات ہوں گے

حالیہ خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN