اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

خامنہ ای دوران جنگ بنکر نہیں آپریشن روم میں رہے:سپریم لیڈر کے خاص معتمد کا دعویٰ

12 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
100
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل اور ایران کے درمیان  بھلے جنگبندی ہوگئی ہے مگر دونوں میں بد اعتمادی کی فضا بدستور موجود ہے اور آئے دن جنگ کے زمانے یا اس کے بعد جنگ کی تیاری سے متعلق خبریں آتی رہتی ہیں ـ گزشتہ دنوں انکشاف ہوا تھا کہ ایران نے اپنے سائنسدانوں کو خفیہ مقام پر منتقل کردیا ہے ۔ اب جبکہ اس جنگ بندی کے تقریباً 50 دن ہو گئے ہیں، ایک اہم انکشاف سپریم لیڈر کے ایک قریبی نے کیا ہے۔ سیکورٹی کونسل کے سکریٹری اور خامنہ ای کے معتمد علی لاریجانی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ کے دوران سپریم لیڈر بنکر میں نہیں، بلکہ آپریشن روم میں تھے۔ آپریشن روم سے ہی وہ مانیٹرنگ کر رہے تھے۔
یہ انکشاف لاریجانی  نے ’المائدین‘ کو دیے گئے انٹرویو میں کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایران میں کچھ اندرونی دقتیں ضرور ہیں، اس کے باوجود جنگ کے دوران سبھی متحد رہے۔ ہمارے لیڈر لگاتار فعال رہے، خود آپریشن روم سے چیزوں کی مانیٹرنگ کر رہے تھے۔ لگاتار فوج کو ہدایات دے رہے تھے۔ اسی کا اثر تھا کہ فوج اسرائیل پر پوری طاقت کے ساتھ میزائلیں داغ رہی تھی۔کل ہی وزیر خارجہ عراقچی نے اعتراف کیا کہ اسرائیل ہمارے عوام کو اکسا رہا ہے واضح ہو جنگ دوران وہ ایرانی عوام کو سڑکوں پر اترنے اور موجودہ حکومت کے خلاف بغاوت کرنے کی ترغیب دے رہا تھا  جس کا اشارہ لاریجانی نے اپنے بیان میں کیا ہے
انہوں نے دعویٰ کیا کہ جنگ کی تیاری اسرائیل 14 سالوں سے کر رہا تھا۔ شروع میں ہی اس نے ایران کے کئی بڑے کمانڈرس کا قتل کر دیا تھا۔ لاریجانی کے مطابق  ’’مجھے بھی مارنے کی دھمکی ملی۔ اس کے باوجود اسرائیل اپنے منصوبوں میں ناکام رہا۔ وہ جو چاہتا تھا، ایران نے اسے نہیں ہونے دیا۔‘‘ انہوں نے کہا ایرانی لیڈر یعنی خامنہ ائ نے صبر سے کام لیا۔ ہر دن آپریشن روم میں ایکٹیو رہے۔ جب ضرورت محسوس کی، تب ویڈیو بنا کر دنیا اور ملک کو خطاب کیا۔ لوگ ان کے ساتھ متحد رہے۔ اسرائیل کی حکومت ایران میں تختہ پلٹ نہیں کر پائی۔
لاریجانی نے پیشن گوئی کی کہ جب تک اسرائیل کے اقتدار پر نیتن یاہو قابض رہیں گے، تب تک مشرق وسطیٰ پرسکون نہیں ہوگا۔ اسرائیل دھیرے دھیرے اپنا دائرہ بڑھا رہا ہے، اس کا رقبہ لگاتار بڑھ رہا ہے۔واضح رہے کہ 12 دنوں تک چلی اسرائیل-ایران جنگ کے دوران سپریم لیڈر خامنہ ای کے بنکر میں چھپنے کی خبر سامنے آئی تھی۔ اس وقت ایران انٹرنیشنل اور نیویارک ٹائمز نے ذرائع کے حوالے سے لکھا تھا کہ خامنہ ای کو بچانے کے لیے ایرانی فوج نے انھیں تہران واقع بنکر میں چھپا دیا ہے۔ جنگ کے دوران موساد کے جاسوس خامنہ کو نشانے پر لینا چاہتے تھے، اسرائیل نے ان کو قتل کر ے کی دھمکیاں بھی دی تھیں جس کے بعد ہی ان افواہوں نے جنم لیا تھا -بعد میں ٹرمپ کی طرف سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہوں نے اسرائیل کو خامنہ ای کے قتل سے باز رہنے کا حکم دیا تھا

ٹیگ: bunkerIranIsraelKhameneilarijanioperations roomSupreme Leader

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN