اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جنسی استحصال کا ملزم سوامی چیتیانند آگرہ سے گرفتار،بینک کھاتے اور ایف ڈی منجمد

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Swami Chaitanyanand Agra arrest sexual abuse
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: وسنت کنج علاقے میں ایک پرائیویٹ مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ کی طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے میں پولیس نے ملزم سوامی چیتانیانند سرسوتی کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسے آگرہ میں گرفتار کیا گیا۔ اسٹوڈنٹس کے الزامات کے بعد سے پولیس ملزم کی تلاش میں تھی۔ اس کی آخری معلوم لوکیشن آگرہ میں تھی، جس سے آگرہ اور آس پاس کے علاقوں میں تلاشی مہم چلائی گئی۔گرفتاری کل رات 3:30 بجے کے قریب ایک ہوٹل سے کی گئی۔ وہ گزشتہ کئی دنوں سے آگرہ میں روپوش تھا۔ فی الحال اس سے پوچھ گچھ اور طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔ چیتانانند پر سنگین الزام ہے کہ وہ خواتین طالبات کو رات دیر گئے اپنے کوارٹر میں آنے پر مجبور کرتا تھا۔ نہ آنے کی صورت میں انہیں ناکام کرنے کی دھمکی بھی دی۔ چیتانیانند نے اپنی ٹیم میں کئی خواتین کو بھی ملازم رکھا جو کالج کے طالب علموں کی چیٹس کو حذف کر دیتی تھیں۔ پولیس کو چیٹ ڈیلیٹ کرنے کے شواہد بھی ملے ہیں۔
دریں اثناء اس کے ذریعہ بنائے گئے ٹرسٹ کے 18 بینک کھاتوں اور 28 فکسڈ ڈپازٹ اکاؤنٹس کو فریز (منجمد) کر دیا ہے، جن میں تقریباً آٹھ کروڑ روپے (800 ملین روپے) ہیں۔ اس کے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ بھی بلاک کر دیے گئے ہیں۔
ساؤتھ ویسٹ ڈسٹرکٹ پولیس کی ایڈیشنل ڈی سی پی ایشوریہ سنگھ کے مطابق ملزم کے خلاف مبینہ سری شاردا پیٹھم، سرنگیری پراپرٹی میں دھوکہ دہی، جعلسازی اور کروڑوں روپے کے غبن کے سنگین الزامات ہیں۔ اس کے بعد پولیس نے اس کے تمام اکاؤنٹس، فکسڈ ڈپازٹ اور ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز منجمد کر دیے ہیں۔ پولیس اس بات کی بھی تفتیش کر رہے ہیں کہ ملزم کب آگرہ پہنچا، وہ کہاں ٹھہرا اور اس کی مدد کون کر رہا تھا۔

ٹیگ: AgraArrestBank accountsSexual abuseSwami Chaitanyanandآگرہبینک کھاتےجنسی استحصالسوامی چیتیانندگرفتاری

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist