اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

میرٹھ میں عشق،بے وفائی کے خوفناک کھیل میں پتی مارا گیا،یہ ہے کہانی

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Meerut Love Betrayal Murder
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایک اور رشتہ محبت اور بے وفائی کی آگ میں خاک ہو گیا۔ میرٹھ کے راہل کو اندازہ نہیں تھا کہ ، جس عورت انجلی کو وہ دل سے پیار کرتا تھا، ایک دن کسی اور سے محبت کر کے اپنے ہی شوہر کی موت کا سبب بن جائے گی۔ موت بھی ایسی کہ ان کر کلیجہ کانپ جائے ،ـ انجلی کو نہ تو اپنے شوہر اور نہ ہی اپنے تین چھوٹے بچوں کی پرواہ تھی۔ وہ اجے کی محبت میں اس قدر پاگل تھی کہ اس نے اسے ایک بار نہیں، دو بار نہیں بلکہ تین بار گولی مار کر ہلاک کر دیا اور اس کی لاش کو کھیت میں پھینک دیا۔
یکم نومبر کو راہل کی گولیوں سے چھلنی لاش میرٹھ کے پرکشیت گڑھ تھانہ علاقے کے اگوان پور گاؤں کے باہر ملی تھی۔ اسے تین گولیاں ماری گئی تھیں۔ راہل کی موت کی خبر گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔ انجلی، اس کے جسم سے چمٹ کر بہت روئی، یہاں تک کہ کئی بار بیہوش ہو گئی۔ جب راہل کے قتل کا راز کھلا تب ہی یہ واضح ہوا کہ انجلی ناٹک کر رہی تھی۔
تاہم جب پولیس نے اس قتل کے معمہ کو کھولنا شروع کیا تو راہل کا موبائل فون ایک اہم ثبوت بن گیا۔ اس کے کال ریکارڈ کی جانچ کی گئی تو پتہ چلا کہ آخری کال اجے کی اسی گاؤں سے ہوئی تھی۔ پولیس نے اجے سے پوچھ گچھ کی۔ شک اس کی گرفتاری کا باعث بنا۔ اس نے انجلی کے ساتھ اپنے ناجائز تعلقات سمیت پوری کہانی کا انکشاف کیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق اجے نے انکشاف کیا کہ وہ انجلی کے ساتھ تقریباً ڈیڑھ سال سے تعلقات میں تھا۔ جب اس کا شوہر دور ہوتا تو وہ اکثر اس سے ملنے جاتا۔ ایک دن انجلی کے شوہر نے اسے دیکھا تو ایک ہنگامہ برپا ہوگیا۔ راہل نے انجلی کی پٹائی بھی کی ۔ اس کے بعد انجلی نے اس پر اپنے شوہر کو راستے سے ہٹانے کے لیے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا۔
اجے کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے، پولیس ذرائع نے مزید کہا کہ 1 نومبر کو، واقعہ کے دن، اجے نے راہل کو فون کیا اور بات چیت کے لیے گاؤں کے باہر ایک مندر میں مدعو کیا۔ اس دوران جھگڑا ہوا اور اس نے پستول سے سینے میں گولی مار دی۔ جب اس نے بھاگنے کی کوشش کی تو اسے پیچھے سے گولی ماری۔ نیچے گرنے کے بعد اس نے ا سینے پر قریب سے تیسری گولی چلائی۔ پولیس نے شوہر راہل کے قتل کے الزام میں بیوی انجلی اور اس کے عاشق اجے کو گرفتار کر لیا ہے۔این ڈی ٹی وی کے ان پٹ کے ساتھ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist