اردو
हिन्दी
مارچ 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

2900 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد، دو ڈاکٹروں سمیت 7 گرفتار، جیش کا سب سے بڑا ماڈیول بے نقاب

4 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Jaish Terror Module Explosives Arrest
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جموں و کشمیر پولیس نے دہشت گردی کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کیا ہے، جس میں جیش محمد (JeM) اور انصار غزوات الہند (AGuH) سے منسلک ایک بین ریاستی اور بین الاقوامی دہشت گردی کے ماڈیول کا پردہ فاش کیا گیا ہے۔ آپریشن میں دو ڈاکٹروں سمیت سات مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
**اب تک 2,900 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی کی رپورٹس کے مطابق، پولیس نے ان کے پاس سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور تقریباً 2900 کلو گرام آئی ای ڈی بنانے کا مواد برآمد کیا ہے۔ یہ کارروائی جموں و کشمیر اور فرید آباد پولیس کی مشترکہ کارروائی میں کی گئی۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں فرید آباد کے ڈاکٹر مزمل احمد غنائی اور کولگام کے ڈاکٹر عادل شامل ہیں۔ تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ افراد غیر ملکی ہینڈلرز کے ساتھ رابطے میں تھے سماجی اور تعلیمی نیٹ ورکس کے ذریعہ فنڈز اکٹھا کر رہے تھے۔
**‘وائٹ کالر ٹیرر نیٹ ورک’پولیس نے کہا کہ یہ ایک ‘وائٹ کالر ٹیرر نیٹ ورک’ تھا جس میں کچھ پیشہ ور اور طلباء دہشت گردوں سے جڑے ہوئے تھے۔ وہ نظریے کے پھیلاؤ، فنڈ کی نقل و حرکت، اور انکرپٹڈ چینلز کے ذریعے ہتھیاروں کی فراہمی کو مربوط کر رہے تھے۔19 اکتوبر کو سری نگر کے بنپورہ نوگام علاقے میں جیش محمد کے پوسٹر ملنے کے بعد ایک مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ تحقیقات کے دوران پولیس کو پتہ چلا کہ یہ نیٹ ورک نہ صرف وادی بلکہ ہریانہ اور اتر پردیش تک پھیلا ہوا ہے۔
**سات مشتبہ دہشت گرد گرفتار
گرفتار ہونے والے سات افراد کی شناخت عارف نثار ڈار عرف ساحل، یاسر الاشرف، مقصود احمد ڈار عرف شاہد (تمام سری نگر)، مولوی عرفان احمد (شوپیان)، ضمیر احمد آہنگر (گاندربل)، ڈاکٹر مزمل احمد گنائی (پلوامہ) اور ڈاکٹر عادل (کلگا) کے طور پر کی گئی ہے۔
ڈاکٹر فرید آباد سے گرفتار:ڈاکٹر مزمل کو فرید آباد میں اس کے کرائے کے مکان سے گرفتار کیا گیا، جہاں سے پولیس نے 360 کلو گرام امونیم نائٹریٹ، ایک اے کے 56 رائفل، ایک اے کے کرینکوف رائفل، ایک بیریٹا پستول، ایک چائنیز سٹار پستول، اور سینکڑوں کارتوس برآمد کیے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ نیٹ ورک سماجی بہبود کے نام پر رقم اکٹھا کرتا تھا اور اسے دہشت گردانہ سرگرمیوں پر خرچ کرتا تھا۔آج تک کے ان پٹ کے ساتھ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Worshippers Warning Controversy News
خبریں

‘سڑک چھاپ غنڈے جیسی زبان، نمازیوں کو سنبھل کے سی او کی وارننگ پر کانگریس، ایم آئی ایم کا سخت ردعمل

13 مارچ
Tehran Quds Rally News
خبریں

تہران: بمباری کے باوجود القدس ریلی میں لاکھوں افراد سڑکوں پر، فلسطین سے اظہارِ یک جہتی

13 مارچ
Chief Election Commissioner Impeachment News
خبریں

اسپیکر کے بعد چیف الیکشن کمشنر کے خلاف تحریک مواخذہ ! دونوں ایوانوں میں نوٹس، 193 ارکان کے دستخط۔،دباو میں سرکار

13 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Worshippers Warning Controversy News

‘سڑک چھاپ غنڈے جیسی زبان، نمازیوں کو سنبھل کے سی او کی وارننگ پر کانگریس، ایم آئی ایم کا سخت ردعمل

Tehran Quds Rally News

تہران: بمباری کے باوجود القدس ریلی میں لاکھوں افراد سڑکوں پر، فلسطین سے اظہارِ یک جہتی

Chief Election Commissioner Impeachment News

اسپیکر کے بعد چیف الیکشن کمشنر کے خلاف تحریک مواخذہ ! دونوں ایوانوں میں نوٹس، 193 ارکان کے دستخط۔،دباو میں سرکار

Iran Bomb Strike Damage News

ایران کے 5 کلو وزنی بم سے اسرائیل کی نیند حرام، ہر حملے میں 11 سے 13 کلومیٹر کے علاقے میں تباہی

Worshippers Warning Controversy News

‘سڑک چھاپ غنڈے جیسی زبان، نمازیوں کو سنبھل کے سی او کی وارننگ پر کانگریس، ایم آئی ایم کا سخت ردعمل

مارچ 13, 2026

حالیہ خبریں

Worshippers Warning Controversy News

‘سڑک چھاپ غنڈے جیسی زبان، نمازیوں کو سنبھل کے سی او کی وارننگ پر کانگریس، ایم آئی ایم کا سخت ردعمل

مارچ 13, 2026
Tehran Quds Rally News

تہران: بمباری کے باوجود القدس ریلی میں لاکھوں افراد سڑکوں پر، فلسطین سے اظہارِ یک جہتی

مارچ 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN