اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیجریوال نے کہا،جب آپ ریلیوں میں مصروف تھے میں سانسوں کا انتظام کررہا تھا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
arvind kejriwal neet paper leak
50
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

دہلی کی عام آدمی پارٹی حکومت نے آکسیجن کے حوالہ سے سپریم کورٹ کی تشکیل شدہ کمیٹی کی جانب سے رپورٹ پیش کر کے یہ کہے جانے کی تردید کی ہے کہ دہلی میں آکسیجن کی ضرورت کو بڑھا چڑھا کر بتایا گیا تھا۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اس معاملہ پر کہا کہ جن لوگوں نے اپنے عزیز و اقارب کو آکسیجن کی کمی کے سبب کھو دیا ہے، انہیں جھوٹا قرار نہیں دیا جانا چاہئے۔ قبل ازیں، نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے کہا کہ جن رپورٹ کی بنا پر بی جے پی کے لیڈران دہلی حکومت کو گالیاں دے رہے ہیں سپریم کورٹ کی کمیٹی نے ایسی کوئی رپورٹ تیار ہی نہیں کی!

خیال رہے کہ جمعہ کے روز کئی میڈیا رپورٹوں میں دعویٰ کیا گیا کہ سپریم کورٹ کی تشکیل شدہ ذیلی کمیٹی نے عدالت میں رپورٹ پیش کر کے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر جب عروج پر تھی تو دہلی میں آکسیجن کی ضرورت کو چار گنا کر کے بتایا گیا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ اگر دہلی کو اضافی آکسیجن کی فراہمی کی جاتی تو کورونا کی زیادہ معاملوں والی 12 ریاستوں میں آکسیجن کا شدید بحران پیدا ہو جاتا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہلی حکومت نے حقیقی آکسیجن کی کھپت 1140 ایم ٹی بیڈ کی

صلاحیت کی بنیاد پر طے کئے گئے فارمولہ کے مطابق 289 میٹرک ٹن ایم ٹی سے تقریباً چار گنا زیادہ تھی۔ عام آدمی پارٹی لیڈران نے اس رپورٹ کے وجود پر ہی سوال اٹھا دئے ہیں۔

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ٹوئٹ کیا، ’’میرا گناہ یہ ہے کہ میں اپنے 2 کروڑ لوگوں کی سانسوں کے لئے لڑا۔ جب آپ انتخابی ریلی کر رہے تھے، میں رات بھر جاگ کر آکسیجن کا انتظام کر رہا تھا۔ لوگوں کو آکسیجن دلانے کے لئے میں لڑا، گڑگڑایا۔ لوگوں نے اپنوں کو کھویا ہے، انہیں جھوٹا مت کہیئے، انہیں بہت برا لگ رہا ہے۔‘‘

मेरा गुनाह-मैं अपने 2 करोड़ लोगों की साँसों के लिए लड़ा

जब आप चुनावी रैली कर रहे थे, मैं रात भर जग कर Oxygen का इंतज़ाम कर रहा था। लोगों को ऑक्सिजन दिलाने के लिए मैं लड़ा, गिड़गिड़ाया

लोगों ने ऑक्सिजन की कमी से अपनों को खोया है। उन्हें झूठा मत कहिए, उन्हें बहुत बुरा लग रहा है

— Arvind Kejriwal (@ArvindKejriwal) June 25, 2021

ادھر، دہلی کے نائب وزیر منیش سسودیا نے اس معاملہ پر ایک ڈیجیٹل پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ سسودیا نے کہا کہ دہلی میں آکسیجن کی کمی کے تعلق سے بی جے پی ایک مبینہ رپورٹ کے حوالہ سے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجروال کو صبح سے گالی دے رہی ہے، جبکہ ایسی کسی رپورٹ کو وجود ہی نہیں ہے۔

منیش سسودیا نے کہا کہ سپریم کورٹ نے آکسیجن پر جو آڈٹ کمیٹی تشکیل دی ہے اس کے کئی ارکان سے بات کی گئی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایسی کسی رپورٹ پر دستخط نہیں کئے اور نا ہی منظوری دی۔ جب آڈٹ کمیٹی کے ارکان نے دستخط ہی نہیں کئے تو یہ رپورٹ آ کہاں سے گئی؟

منیش سسودیا نے مزید کہا کہ جس وقت کووڈ عروج پر تھا تو دہلی میں آکسیجن کی قلت پیدا ہوئی تھی۔ مرکزی حکومت نے آکسیجن کا نظام درہم برہم کر دیا تھا۔ آکسیجن کی فراہمی کی ذمہ داری مرکزی حکومت کی ہے لیکن اپنی ذمہ داری کی انجام دہی کرنے کے بجائے وہ اپنے صدر دفتر پر بیٹھ کر من گڑھت رپورٹ تیار کر رہی ہے اور کہہ رہی ہے کہ یہ آکسیجن آڈٹ کمیٹی کی رپورٹ ہے!

منیش سسودیا نے کہا کہ جن لوگوں نے آکسیجن کی بدانتظامی کے سبب اپنوں کو کھو دیا ہے کہا وہ تمام لوگ جھوٹ بول رہے ہیں؟ کیا ڈاکٹر جھوٹے ہیں، اسپتال جھوٹ بول رہے ہیں جنہیں بحران کا سامنا تھا اور جو مریضون کو تڑپتا ہوا دیکھ کر بے بس تھے؟

منیش سسودیا نے کہا، ’’میں بی جے کے لیڈران اور وزیر اعظم نریندر مودی سے کہنا چاہتا ہوں کہ اپنی پارٹی کو سنبھالیئے۔ یہ بہت جھوٹ بولنے لگے ہیں۔ یہ اب بھارتیہ جنتا پارٹی نہیں بلکہ بھارتیہ جھگڑالو پارٹی ہو گئی ہے۔ روزانہ کسی نہ کسی بات پر جھگڑتے رہتے ہیں۔ ان لوگوں کو کوئی کام دیجیئے ورنہ یہ روزانہ جھوٹ بول کر جھگڑتے رہیں گے۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت
خبریں

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

15 اکتوبر
عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم
خبریں

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN