اردو
हिन्दी
اگست 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کشمیریوں کا درد،پی ایم کے ساتھ میٹنگ میں ہمارے لیڈروں نے مایوس کیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
دیکھئے اس بحر کی تہہ سے کیا اچھلتا ہے
71
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر :

پی ایم ہاؤس پر جمعرات کو جموں وکشمیر کے سیاسی جماعتوں اور پی ایم نریندر مودی کے درمیان مہامنتھن چلا۔ غوروخوض کا مرکزی نکتہ حد بندی اور اسمبلی انتخابات رہا۔ میٹنگ میں موجود وزیر داخلہ امت شاہ نے یقین دہانی کرائی کہ جموں وکشمیر کو ریاست کادرجہ دینے کی ان کی سرکار کی ترجیحات میں ہے ۔ میٹنگ کے ذریعہ جموں وکشمیر کے سیاسی جماعتوں کو لبھانے میں وزیراعظم نریندر مودی کامیاب رہے یا نہیں، یہ تو سرکار ہی جانتی ہوگی، لیکن اب جمو ں وکشمیر کے لیڈروں کی مخالفت ریاست کے لوگ ہی کررہے ہیں۔

آرٹیکل 370 واپس نہیں ہوگا: مرکز

’دینک بھاسکر ‘ کی رپورٹ کے مطابق مرکزی حکومت نے آرٹیکل 370 کو لے کر صاف کردیا ہے کہ یہ نظام واپس نہیں ہوگا ۔ میٹنگ میں موجود کانگریس پارٹی اور دوسری سیاستی جماعتوں نے اس بات کو مانا ہے کہ آرٹیکل 370 کی حد بندی کے بعد جموں وکشمیر میں امن کا دور شروع ہوا۔ کانگریس پارٹی کے لیڈر غلام نبی آزاد نے کہاکہ جموں وکشمیر میں آج امن ہے ۔سرحد پر بھی امن قائم ہے۔ ڈی ڈی سی انتخاب بھی ہو چکے ہیں۔ اب جلد ہی حدبندی کی کارروائی پوری کرکے وہاں انتخاب کرائے جائیں ۔ جموں وکشمیر کو پوری ریاست کا درجہ دیاجائے۔

حالانکہ میٹنگ کے بعد محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ نے آرٹیکل 370 کی وکالت کی۔ انہوں نے کہاکہ آرٹیکل 370 ہٹانا جموں وکشمیر کے لوگوں کو قبول نہیں ہے، لیکن اب اپنےہی لیڈروں کے رویہ کو لے کر وادی کے لوگوں میںعدم اطمینان کا ماحول ہے ۔

ہمارے لیڈروں نے مایوس کیا

سری نگر میں رہنے والے وسیم احمد کا کہنا ہے کہ وادی کے رہنماؤں سے بہت سی توقعات وابستہ تھیں۔ ہمارے رہنما آرٹیکل 370 کی بحالی کے علاوہ ساری باتیں کرکے آئے۔ وہاں ترقی پر بات ہوئی، انتخاب پر بات ہوئی ،لیکن 370 کی بحالی پر کسی نے کوئی بات نہیں کی۔ سری نگر کے ہی رہنے والے جوہر احمد کا کہنا ہے کہ عام کشمیریوں کو امید تھی کہ آرٹیکل 370 کی بحالی پر بات ہوگی ، لیکن معلوم نہیں کیا بات کرکے آئے ہیں۔

وہیں الطاف احمد کا کہناہے کہ کشمیر کے لیڈر صرف سننے کے لیے میٹنگ میں گئے تھے۔ وہاں وہ اپنی کوئی بات رکھ کر نہیں آئے ہیں۔ دانش احمد کا بھی اس طرح کی ہی رائے ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ مجھے اس میٹنگ سے کوئی امید نہیں تھی۔ جن لیڈروں کو انہوں نے جیل میں ڈالا، آج یہ انہیں ہی بات کرنے کے لیے بلارہے ہیں ۔ کل تک یہ لیڈر نیشنل سیکورٹی کے لیے خطرہ تھے، لیکن اب انہیں ہی میٹنگ کے لیے بلایا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN