اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جامعہ اشاعت العلوم ٹرسٹ (اکلکووا) ای ڈی کے رڈار پر کئی مقامات پر چھاپے

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اشاعت العلوم ٹرسٹ ای ڈی چھاپے
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پیر کو ایف سی آر اے کی خلاف ورزی کے معاملے میں ایک بڑا کریک ڈاؤن کیا جس میں مہاراشٹر کے ایک ٹرسٹ اور ایک یمنی شہری شامل تھا۔ حکام کے مطابق نندربار ضلع اور ممبئی میں ایک درجن مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ یہ کارروائی جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم ٹرسٹ Jamia Islamia Ishatul Uloom,, (JIIU)، یمنی شہری الخادمی خالد ابراہیم صالح اور دیگر کے خلاف جاری تحقیقات کا حصہ ہے۔

Al Falah of Maharashtra Jamia Islamia Ishaatul….

Understood RAIDS investigation underway
at the residence (Village Khapar Akkalkuva) of Rehan Memon Director of Shell Company Metrozi Trading Pvt Ltd & also associate of Jamia Islamia Ishaatul Uloom Akkalkuwa @BJP4India… pic.twitter.com/NBT7WJ35vu

— Kirit Somaiya (@KiritSomaiya) December 1, 2025

وزارت داخلہ نے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ منسوخ کر دیا ہے۔
 سی این بی سی (ہندی )کی خبر کے مطابق ای ڈی کی تحقیقات منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (PMLA) کے تحت کی جا رہی ہے۔ یہ مقدمہ نندوربار پولس اسٹیشن کے اکلکووا پولیس اسٹیشن کے ذریعہ درج کی گئی ایف آئی آر اور اس سال اپریل میں داخل کی گئی چارج شیٹ پر مبنی ہے۔ جانچ کے نتائج کی بنیاد پر ای ڈی نے کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ وزارت داخلہ نے اپنے حکم کے تحت 15 جولائی 2024 کو ٹرسٹ کا رجسٹریشن سرٹیفکیٹ منسوخ کر دیا تھا۔ وزارت نے پایا کہ ٹرسٹ غیر ملکی عطیات کو دیگر غیر ایف سی آر اے رجسٹرڈ این جی اوز کی طرف موڑ رہا ہے۔ اس کارروائی کے بعد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے معاملے کی تحقیقات تیز کر دیں۔بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ کریت سومیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں ای ڈی کی کارروائی کا خیرمقدم کیا۔انہوں نے الزام لگایا کہ ٹرسٹ کے ٹرسٹی شیل کمپنیوں کے ذریعے غیر شفاف لین دین کر رہے ہیں۔
دستاویزات اور ڈیجیٹل شواہد کی جانچ کی جا رہی ہے۔ حکام نے بتایا کہ تلاشی کے دوران برآمد ہونے والے دستاویزات اور ڈیجیٹل شواہد کی ایف سی آر اے کے ضوابط کی مبینہ خلاف ورزیوں اور مالیاتی لین دین میں بے ضابطگیوں کے سلسلے میں جانچ کی جا رہی ہے۔

Source:CNBCAwaz

ٹیگ: AkkalkuwaIsha’atul UloomJamia Isha’atul Uloomnews today

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN