اردو
हिन्दी
جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

محبوبہ مفتی نے کہا کھلی جیل بن گیا ہے جموں وکشمیر

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
محبوبہ مفتی نے کہا کھلی جیل بن گیا ہے جموں وکشمیر
57
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر :
جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کو اعتماد پیدا کرنے پر توجہ دینی چاہئے۔ جموں و کشمیر کے معاملے پر انڈیا ٹوڈے ٹیلی وژن کے کنسلٹنگ ایڈیٹر راجدیپ سردسائی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مفتی نے کہا کہ جموں و کشمیر ایک کھلی جیل بن گیا ہے۔ لوگ صرف منہ کھولنے کی وجہ سے قید میں ہیں۔ وہ اپنے گھروں کی چہار دیواری کے اندر بھی سرگوشی کرتے ہیں کیونکہ وہ خوفزدہ ہیں۔ کیا اپنے لوگوں کے ساتھ ایسا کیا جاتا ہے؟ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ہندوستان میں اختلاف رائے کو جرم بنادیا گیا ہے۔

معلوم ہے کہ 24 جون کو وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی رہائش گاہ پر جموں و کشمیر کے معاملے پر ایک اجلاس طلب کیا تھا۔میٹنگ میں محبوبہ مفتی ، فاروق عبداللہ ، عمر عبد اللہ سمیت وادی کے متعدد رہنماؤں نےشرکت کی تھی۔ پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ، ’میں یہ واضح کردوں کہ میں انتخابات کا مطالبہ کرنے دہلی نہیں آئی تھی۔ میں مرکز سے جموں و کشمیر میں اعتماد سازی کے اقدامات کرنے کے لیے یہاں آئی تھی ،تاکہ استحصال زدہ کشمیریوں کی زندگی کو بہتر بنایا جا سکے۔

جموں وکشمیر کے معاملے پر پر جمعرات کو پی ایم مودی کی کل جماعتی میٹنگ میں شامل ہونے کے لیے محبوبہ مفتی نئی دہلی آئی تھیں۔ اگست 2019 میں مرکز ی سرکار نے تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے جموں وکشمیر سے آرٹیکل 370 کو کالعدم قرار دے دیا تھا اور سابقہ ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام خطے میں تقسیم کردیا۔ اس فیصلے کے بعد پہلی بار مرکزی سرکار نے اس طرح سے جموں وکشمیر کے لیڈروں سے ملاقات کی ہے۔ میٹنگ میں جموں وکشمیر میں اعتمادی سازی اور اسمبلی انتخابات کرائے جانے کو لے کر بات چیت ہوئی۔

یہ پوچھے جانے پر کہ مرکزی حکومت کو اعتماد سازی کے اقدامات کیا کرنے چاہئے ، تو مفتی نے کہا کہ مرکز کو جموں و کشمیر کے لوگوں تک پہنچنے کی ضرورت ہے جو تکلیف میں ہیں اور ان کے ساتھ ‘’دل کی دوری‘ کو ہٹا دیں ۔ جمعرات کو ملاقات کے دوران پی ایم مودی نے کہا تھا کہ وہ ’ دلی کی دوری‘ اور ’دل کی دوری‘ کو مٹانا چاہتے ہیں۔ محبوبہ مفتی نے کہا ، ’جس طرح سے جموں وکشمیر میں لوگوں کو خوفزدہ کیا جاتا ہے ، اسے روکنے کی ضرورت ہے، ان ڈومیسائل احکامات کو روکنے کی ضرورت ہے ، قیدیوں کو خیرسگالی کے طور پررہا کیا جانا چاہئے ۔ جموں وکشمیر پر گھیرا بندی ہٹا دی جانی چاہئے۔ اگر یہ چھوٹے قدم اٹھائے جاتے ہیں تب ہی کل جماعتی میٹنگ صرف ایک تصویر کشی سے زیادہ ثابت ہوگی۔ محبوبہ مفتی نے جموں وکشمیر کے لوگوں کی تکلیف کو لے کر بحث کی ۔

محبوبہ نے کہا کہجموں و کشمیر ایک کھلی جیل بن گیا ہے۔ لوگ صرف منہ کھولنے کی وجہ سے قید میں ہیں۔ وہ اپنے گھروں کی چہاردیوری کے اندر بھی سرگوشی کرتے ہیں، کیونکہ وہ خوفزدہ ہیں۔ کاروبار سست پڑنا شروع ہوگیا ہے، نوجوان افسردہ ہیں۔ میری بنیادی فکر متاثرین کے لئے راحت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آپ تصور بھی کرسکتے ہیں کہ زمین پر لوگوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ ایک 15 سالہ لڑکے کو ٹویٹ پوسٹ کرنے پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔اختلاف رائے کو جرم بنا دیا گیا ہے ، یہ تمام چیزیں معنی رکھتی ہیں ۔ آپ کو اپنے لوگوں کے ساتھ ایسا نہیں کرنا چاہئے۔

محبوبہ مفتی نے انٹرویو میںکہاکہ مرکزی حکومت کو غمزدہ جموں وکشمیر کے شہریوں کی صورت حال بہتری کے لیے پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنا چاہئے ۔ مفتی نے کہا کہ لوگ چاہتے ہیں کہ بھارت پاکستان سے بات کرے۔ میں نے میٹنگ میں پی ایم مودی سے کہاہے کہ آپ چین سے بات کررہے ہیں ، پاکستان سے بھی بات کریں۔‘

سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وہ مرکزی حکومت کے ساتھ مزید بات چیت کرنے کے لئے تیار ہیں ، لیکن اعتماد سازی کے اقدامات کو پہلے عمل میں لایا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا،’میرے والد ہمیشہ بات کرنے کے لئے تیار رہتے تھے۔ جمہوریت کا مطلب بات کرنا ہے ، آپ مکالمے سے بھاگ نہیں سکتے۔ یہی وجہ ہے کہ جب سے وزیر اعظم نے ہمیں بلایا ہے ، ہم وہی کہنے آئے ہیں ۔ جو ہمارے دلوںمیں ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ انہوں نے ہمیں کیوں بلایا ، لیکن یہ اچھا ہے ، پی ڈی پی سربراہ نے کہاکہ وہ مرکزی حکومت کے ساتھ میٹنگ کے موقع کا استعمال جموں وکشمیر میں جو ہورہاہے اسے سامنے لانے کے لیے کرنا چاہتی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

NEET 2026 UG Controversy
خبریں

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

20 جون
Strait of Hormuz Iran India News
خبریں

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

20 جون
خان سر کو راحت Khan Sir
خبریں

خان سر کو بڑی راحت، گرفتاری پر لگی روک! کورٹ نے بڑھائی انٹرم پروٹیکشن

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

خان سر کو راحت Khan Sir

خان سر کو بڑی راحت، گرفتاری پر لگی روک! کورٹ نے بڑھائی انٹرم پروٹیکشن

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

جون 20, 2026
خان سر کو راحت Khan Sir

خان سر کو بڑی راحت، گرفتاری پر لگی روک! کورٹ نے بڑھائی انٹرم پروٹیکشن

جون 20, 2026
اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026

حالیہ خبریں

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN