اردو
हिन्दी
اگست 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

الیکشن سے پہلے ہی گرفتاری کیوں ہوئی، عمرگوتم کی بیٹی کا سوال،پڑھئےیہ اہم انٹرویو

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں, گراونڈ رپورٹ
A A
0
الیکشن سے پہلے ہی گرفتاری کیوں ہوئی، عمرگوتم کی بیٹی کا سوال،پڑھئےیہ اہم انٹرویو
297
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
تبدیلی مذہب کے معاملے میں یوپی پولیس کی اے ٹی ایس کے ذریعہ گرفتار کئے گئے مذہبی رہنما عمر گوتم کی بیٹی زرینہ( نام تبدیل کردیا گیا)نے اپنے والد کو بے قصور بتاتے ہوئے کہاہے کہ ’’ پولیس کے پاس ان کے والد کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے ۔ انہیں بے وجہ پھنسایا جا رہاہے اور جب انتخابات قریب ہیں تبھی یہ معاملہ کیوں سامنے آیا۔‘‘ بیٹی نے الزام لگایا کہ ’ ا ن کے والد کو دھوکے سے تھانے بلا کر گرفتار کیا گیا۔‘

دراصل اترپردیش پولیس کی انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے دو مسلمان مذہبی رہنما محمد عمر گوتم اور مفتی قاضی جہانگیر عالم قاسمی کو ہندوؤں کامذہب تبدیل کرانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔ دونوں ہی مذہبی رہنماؤں پر پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اور بیرون ملک سے فنڈنگ لینے کا الزام لگا ہے ۔اتنا ہی نہیں ان پر گونگے – بہرے اسٹوڈنٹس اور معاشی طور پر کمزور طبقہ کے لوگوں کو پیسہ کا لالچ دے کر مسلمان بنانے کا بھی الزام لگا ہے ۔ پولیس کے ذریعہ دعویٰ کیا جا رہاہے کہ یہ سب ایک بڑی سازش کے تحت کیا جا رہاتھا۔

وہیں اس مسئلہ پر اترپردیش سرکار نے بھی سخت رخ اپنا لیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے صاف کردیا ہے کہ ایجنسیاں اس معاملے کی تہہ میں جائیں ، جو بھی اس میں شامل ہیں ان پر سخت ایکشن لیا جائے۔

عمر گوتم کی بیٹی زرینہ ( بد ل ہوا نام) نے نیوز ایجنسی آئی اے این ایس سے کہا، ’’میرے والد کو گرفتار نہیں کیا ہے، میرے والد کو پولیس اسٹیشن بلایا گیا تھا، اگلے دن جب پھر بلایا گیا تو اس کے بعد ہمیں معلوم ہوا کہ اے ٹی ایس انہیں لکھنؤ لے کر گئی ہے۔‘‘

جنتا کا رپورٹر کے مطابق عمر گوتم کی بیٹی نے کہاکہ ہماری والد سے کوئی بات نہیں ہو سکی۔ پھر اے ٹی ایس کے ذریعہ ان کے اوپر الگ الگ الزامات لگائے گئے ، جو کہ غلط ہے۔ تبدیلی مذہب معاملے میں میرے والد کا کوئی رول نہیں ہے ۔ جو بھی ویڈیو کے ذریعہ دعویٰ کیا جا رہاہے انہیں دھیان سے سنا جانا چاہئے ۔ ان ویڈیو میں کہیں بھی یہ نہیں کہا گیا ہے کہ ان کا مذہب تبدیل کیا گیا ہے، کسی بھی شخص کا آپ جبراً مذہب تبدیل نہیں کراسکتے ۔ یہ سب عقیدہ کی بات ہوتی ہے ۔ اگر کسی کے ساتھ جبراً ایسا ہوا ہے تو وہ شخص مقدمہ درج کراتا۔ ایک ہزارلوگوں میں سے 10 معاملے تو سامنے آتے ۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہاکہ دوسری جانب اگر یہ دو سال سے ریکٹ چل رہا تھا تو اب تک سرکار کیا کررہی تھی۔ سرکار اقتدار میں ہے۔ جب انتخاب قریب ہے تبھی یہ معاملہ سامنے کیوں آیا۔ میرے والد کو پھنسایا جا رہاہے ، ان پر تمام الزامات غلط اور بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہمارا پاکستان سے کوئی کنکشن بھی نہیں ہے۔ میرے والد کبھی پاکستان نہیں گئے ، وہ قازقستان گئے تھے ۔ وہاں انہیںقازقستان کے سفارت خانہ کے ذریعہ ایک پروگرام میں بلایا گیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عمر گوتم نے سال 2010میں دہلی کے جامعہ نگر میں اسلامک دعوہ سینٹر کے نام سے ایک مرکز کا آغاز کیاتھا ، جس کے ذریعہ وہ مذہب تبدیل کرکے مسلمان ہونے والے لوگوںک مدد کرتے تھے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN