اردو
हिन्दी
اگست 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ماہر معاشیات کی وارننگ،آبادی بڑھاؤ ورنہ بھارت مصیبت میں پھنس جائے گا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
ماہر معاشیات کی وارننگ،آبادی بڑھاؤ ورنہ بھارت مصیبت میں پھنس جائے گا
277
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

ماہر ماشیات سوامی ناتھن ایس اینکلسریا نے کہا ہے کہ بھارت کو آبادی بڑھانے کی ضرورت ہے ۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ملک کی مصیبت بڑھ سکتی ہے ۔ انہوں نے ان دعوؤں کے ساتھ اعدادوشمار بھی دئے اور دو بچوں کی پابندی لگانے سے جڑے فیصلے کو غلط بتایا۔

انگریزی اخبار ٹائمس آف انڈیا میں ہفتہ (26 جون 2021) کو شائع اپنے مضمون میں انہوں نے کہا :’ لکشدیپ میں بی جے پی کے ایڈمنسٹریٹرکے ذریعہ ان آرڈیننس سے لوگوں میں بے چینی پیدا کی، جن میں دو بچوں سے زیادہ والوں کو پنچایت انتخاب کی امیدواری سے باہر کئے جانے سے جڑا مسودہ بھی ہے ۔یہ ناسمجھی ہے۔ بھارت اور دنیا کو زیادہ نہیں بلکہ ناکافی پیدائش کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ ‘ ان کے مطابق چین نے ایک بچے کی پالیسی لاگو کی، بعد میں دو کے لیے منظوری دی اور اب وہ تین بچوں کے لیے ترغیب دے رہا ہے ،چونکہ اس کی کام کا جی عمر کی آبادی گر رہی ہے ، اس لئے جی ڈی پی کو فروغ دینے کے لیے اسے اور زیادہ مزدوروں کی سخت ضرورت ہے ۔ مستحکم آباد ی کے لیے پیدائش کی کل شرح ہر عورت پر پیدا ہونے والا بچہ 2.1ہونا چاہئے ۔ یہ ایک دم سے آبادی میں اضافہ کو نہیں روکے گا۔ مستقبل میں ماں بننے والی عورتی پیدا ہوچکی ہیں ، اس لئے آبادی دو دہائیوں تک 2.1پر پہنچنے تک بڑھتی رہے گی اور پھر اضافہ کی رفتار کم ہو جائے گی۔

انہوں نے کہا ’ بھارت کی پیدائش شرح گر رہی ہے ۔ زیادہ آبادی کے فرضی ڈر کو ترک کرنا چاہئے اور کم کام کاجی عمر کے لوگوں (15 سے 65 سال) اور بڑی عمر کے ساتھ مستقبل کی تیاری کرنی چاہئے۔ ‘ حالانکہ انہوں نے آگے لکھا ۔ بچے کی اچھی پرورش کی لاگت بڑھ گئی ہے ، اس لئے لوگ دو بچوں کا بھی خرچ نہیں اٹھا سکتے۔ کئی ملک تو بچے کی مفت دیکھ بھال ، طویل زچگی اور زچگی کی چھٹی ، مفت چائلڈ کیئر ہیلتھ اور ایسے ہی ملتے جلتے فائدے اور سہولت مہیا کرا رہے ہیں ، پھر بھی ان کی پیدائش شرح گر رہی ہے ۔

انہوں نے کچھ ممالک کا ذکر کیا اور کہا ، تائیوان میں یہ شرح سب سے کم ہے۔ وہاں یہ تعداد 1.07 ہے۔ جنوبی کوریا میں 1.09 ، سنگاپور میں 1.15ہے۔ یہاں تک کہ امیر ممالک میں یہ بھی ڈیٹا ریپلیسمنٹ لیول سے نیچے ہے ۔مثلاً جاپان میں 1.38، جرمنی میں 1.48، یو ایس میں 1.48اور یوکے میں 1.86ہے۔ افریقی ممالک میں یہ شرحیں ابھی بھی تین سے نیچے ہے۔ مگر میکسیکو میں شرح پیدائش 2.14سے کم ہے ۔

ہندوستان کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کا شرح پیدائش ریٹ 1992 سے 1993 میں 3.4 بچوں کا تھا۔ جو کہ آج 2.2 پر آگیا ہے ۔ مانا جا رہاہے کہ 2025 میں یہ گرکر 1.93 ہو سکتا ہے ، ایسا اس لئے ،کیونکہ متوسط طبقے کے لوگ کم بچے چاہتے ہیں ۔زیادہ تر آبادی سے دور بھارت ناکافی شرح پیدائش کے عالمی جال، کام کاجی عمر کے کم لوگوں اور بڑی تعداد میں بزرگ لوگوں کو مہنگی طبی سہولت کی ضرورت والے دور کی جانب بڑ ھ رہاہے ۔

ایس اے ایئر فی الحال انگریزی بزنس اخبار ’دی اکنامک ٹائمس ‘ میں کنسلٹنگ ایڈیٹر ہیں۔ وہ عالمی بینک اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک میں بھی کنسلٹنگ رہے ہیں۔ وہ اس کے علاوہ معروف کالم نگار اور ٹی وی کمنٹیٹر بھی ہیں۔ بروکنگ انسٹی ٹیوٹ کے اسٹیفن کوہن کے ذریعہ انہیں ملک کے ٹاپ اکنامکس صحافیوںمیں شمار کیا جاتاہے ۔ انگریزی اخبار ’ دی ٹائمس آف انڈیا ‘ میں سال 1990 سے ان کا ہفتہ وار کالم شائع ہو رہاہے ۔ جس کا نام ’سوامی نامکس ‘ ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN