اردو
हिन्दी
جنوری 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عدالت عظمٰی نے گزارہ بھتہ سے متعلق ایک معاملے کے فیصلے میں منو اسمرتی کا حوالہ دیا

11 گھنٹے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Supreme Court Manusmriti Reference
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل (13 جنوری) کو ایک خاتون کی کفالت سے متعلق ایک معاملے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے منواسمرتی کا حوالہ دیا۔عدالت نے کہا کہ منواسمرتی میں کہا گیاہے کہ ماں، باپ، بیوی اور بیٹے کو کبھی نہیں چھوڑنا چاہیے اور جو ایسا کرتا ہے اس کو سزا ملنی چاہیے۔
لائیو لا livelaw کے مطابق، سپریم کورٹ نے اس کے لیے منواسمرتی کےاشلوک کا بھی حوالہ دیا۔ٹائمز آف انڈیا Times of India کی رپورٹ کے مطابق، اس معاملے میں اصل تنازعہ یہ تھا کہ اگر کسی شادی شدہ خاتون کا شوہر اس کے سسر کی زندگی میں فوت ہو جائے تو اسے کفالت مل سکتی ہے، لیکن اگر اس کا شوہر اس کے سسر کے انتقال کے بعد فوت ہو جائے تو کیا اسے یہ حق ملے گا
درخواست گزار نے دلیل دی کہ ایک خاتون جو اپنے شوہر کو کھو چکی ہے اسے اپنے سسر کی موت کے بعد کفالت حاصل کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ تاہم جسٹس پنکج متل اور جسٹس ایس وی این بھٹی پر مشتمل سپریم کورٹ کی بنچ نے اس دلیل کو مسترد کردیاـ عدالت نے منواسمرتی کے اصولوں پر بھروسہ کرتے ہوئے ہندو آڈپٹیشن اینڈ مینٹیننس ایکٹ یعنی ہندو قانون تبنیت و پرورش ایکٹ 1956 کے تحت بہو کا اپنے سسر کی جائیداد پر حق بتایا اور ان کے حق میں فیصلہ دیا،عدالت نے کہا کہ شوہر کی موت کے وقت کی بنیاد پر بیوہ بہوؤں کے درمیان امتیازی سلوک کرنا بالکلیہ غیر معقول، من مانی اور غیر آئینی ہے۔ دونوں ہی صورتوں میں – خواہ ایک بہو نے اپنے سسر کی زندگی میں اپنی شریک حیات کو کھو دیا ہو یا اس کی موت کے بعد – اسے کفالت کا پورا حق حاصل ہےـ
ہندو آڈپٹیشن اینڈ مینٹیننس ایکٹ، 1956 کی دفعہ 22 کا حوالہ دیتے ہوئے عدالت نے واضح کیا کہ یہ شق ایک متوفی ہندو کے زیر کفالت افراد کی دیکھ بھال کا انتظام کرتی ہے،عدالت نے کہا، ‘یہ متوفی کے تمام ورثاء کی ذمہ داری ہے کہ وہ بیوہ بہو سمیت اس کے زیر کفالت افرادکو کفالت فراہم کرتی ہے
بنچ نے کہا کہ بیٹا یا قانونی وارث قانونی اور اخلاقی طور پر ذمہ دار ہے کہ وہ جائیداد سے ان تمام زیر کفالت افراد کو مددد فراہم کرے جن کی مدد کرنا متوفی کی قانونی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ لہٰذا، بیٹے کی موت پر، باپ پر اپنی بہو کی کفالت کرنا مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری ہے، الا یہ کہ وہ (بیوہ بہو) خود یا بیٹے کی چھوڑی ہوئی جائیداد سے اپنا یا کفالت کرنے سے قاصر ہوـ سپریم کورٹ نے مزید کہا کہ یہ ایکٹ اپنی بیوہ بہو کی کفالت برقرار رکھنے کے لیے سسر کی ذمہ داری کو ختم کرنے کا بندوبست نہیں کرتا، چاہے اس کے شوہر کی موت سسر کی موت سے پہلے ہوئی ہو یا بعد میں۔ قانون کی تنگ یا تکنیکی تشریح کی بنیاد پر بیوہ بہو کی کفالت سے انکار کرنا اسے غربت اور سماجی تنہائی میں دھکیل دے سورس:دی وائر

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایران امریکہ سیاسی تجزیہ
خبریں

امریکہ کی سمجھ میں آگیا،رضا پہلوی کسی کام کا نہیں ،ایران ونزئیلا نہیں اور صرف خامنہ ای ایران نہیں:تجزیہ

15 جنوری
Iran US Tensions Airspace
خبریں

ایران اور امریکا میں سفارتی رابطے منقطع، حملوں کا خدشہ بڑھ گیا, تہران نے فضائی حدود بند کردیں

15 جنوری
KC Tyagi JDU Future
خبریں

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو سے رشتہ ختم؟ اگلی منزل آر ایل ڈی یا سنیاس ؟

15 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Evening News Brief

ایوننگ نیوز: اختصار کے ساتھ

دسمبر 28, 2025
Trump Iran Non-Military Targets

ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف نشانہ بنانے پر غور: امریکی میڈیا کا دعویٰ

جنوری 11, 2026
پرواز رحمانی تحریکی صحافت

پرواز رحمانی: تحریکی صحافت کے علمبردار

جنوری 10, 2026
طالبان افغان سفارت خانہ دہلی

طالبان سفارت کار نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج سنبھالیں گے، کیا ہیں اشارے ؟

جنوری 10, 2026
ایران امریکہ سیاسی تجزیہ

امریکہ کی سمجھ میں آگیا،رضا پہلوی کسی کام کا نہیں ،ایران ونزئیلا نہیں اور صرف خامنہ ای ایران نہیں:تجزیہ

Iran US Tensions Airspace

ایران اور امریکا میں سفارتی رابطے منقطع، حملوں کا خدشہ بڑھ گیا, تہران نے فضائی حدود بند کردیں

KC Tyagi JDU Future

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو سے رشتہ ختم؟ اگلی منزل آر ایل ڈی یا سنیاس ؟

Supreme Court Manusmriti Reference

عدالت عظمٰی نے گزارہ بھتہ سے متعلق ایک معاملے کے فیصلے میں منو اسمرتی کا حوالہ دیا

ایران امریکہ سیاسی تجزیہ

امریکہ کی سمجھ میں آگیا،رضا پہلوی کسی کام کا نہیں ،ایران ونزئیلا نہیں اور صرف خامنہ ای ایران نہیں:تجزیہ

جنوری 15, 2026
Iran US Tensions Airspace

ایران اور امریکا میں سفارتی رابطے منقطع، حملوں کا خدشہ بڑھ گیا, تہران نے فضائی حدود بند کردیں

جنوری 15, 2026
KC Tyagi JDU Future

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو سے رشتہ ختم؟ اگلی منزل آر ایل ڈی یا سنیاس ؟

جنوری 15, 2026
Supreme Court Manusmriti Reference

عدالت عظمٰی نے گزارہ بھتہ سے متعلق ایک معاملے کے فیصلے میں منو اسمرتی کا حوالہ دیا

جنوری 15, 2026

حالیہ خبریں

ایران امریکہ سیاسی تجزیہ

امریکہ کی سمجھ میں آگیا،رضا پہلوی کسی کام کا نہیں ،ایران ونزئیلا نہیں اور صرف خامنہ ای ایران نہیں:تجزیہ

جنوری 15, 2026
Iran US Tensions Airspace

ایران اور امریکا میں سفارتی رابطے منقطع، حملوں کا خدشہ بڑھ گیا, تہران نے فضائی حدود بند کردیں

جنوری 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN