اردو
हिन्दी
اگست 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شیاما پرساد مکھرجی نے بنگال کی تقسیم کا مطالبہ کیا تھا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
شیاما پرساد مکھرجی نے بنگال کی تقسیم کا مطالبہ کیا تھا

(فائل فوٹو)

83
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھارتیہ جن سنگھ کے بانی شیاما پرساد مکھرجی کی 23 جون 1953 کو جموں وکشمیر کی ایک جیل میں موت ہو گئی تھی ۔ 33 سال کی عمر میں شیاما پرساد مکھرجی 1934 میں کولکاتا یونیورسٹی کے سب سے کم عمر کے وائس چانسلر بنے تھے۔ سال 1947 میں انہوں نے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کو خط لکھ کر بنگال تقسیم کی مانگ کی تھی۔

سال 1947 میں پنڈت نہرو کی قیادت میں بنی پہلی کابینہ میں شیاما پرساد مکھرجی کو وزیر بنایا گیا تھا، لیکن بعد میں جموں وکشمیر کے مدعے پر انہوں نے کابینہ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ مکھرجی ’ایک راشٹر،ایک ودھان ، ایک نشان ‘ کا نعرہ دیتے ہوئے سال 1953 میں بغیر اجازت کے جموں وکشمیر پہنچے تھے، جہاں انہیں گرفتار کرلیا گیا تھا۔ گرفتاری کے 40 دنوں بعد جیل میں ہی ان کی موت ہوگئی تھی۔ ان کی موت پر سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی نے سوال کھڑا کیا تھا اور اس کے لیے سرکار کو ذمہ دار بتایا تھا ۔

مکھرجی کی والدہ جوگمایا دیوی نے بھی اس وقت کے وزیر اعظم نہرو کو خط لکھ کر جانچ کی مانگ کی تھی، لیکن اس کے جواب میں نہرو نے کسی بھی طرح کی سازش سے انکار کرتے ہوئے ان کی موت کو فطری موت قرار دیا۔

مکھرجی نے1946میںبنگال کی تقسیم کی مانگ کی تھی تاکہ مسلم اکثریت مشرقی پاکستان میں اس کے ہندو- اکثریتی علاقوں کو شامل کرنے سے روکا جاسکے۔ اسی سلسلے میں مئی 1947 میں شیاما پرساد مکھرجی نے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کو ایک خط لکھ کر کہا تھاکہ بھلے ہی بھارت کی تقسیم نہ ہو، لیکن بنگال کی تقسیم ہونا چاہئے۔انہوں نے 1947 میں سبھاش چندر بوس کے بھائی بھارت بوس اور بنگالی مسلم سیاسی رہنماحسین شہید سہروردی کے ذریعہ کی گئی مشترکہ آزاد بنگال کی مانگ کی بھی مخالفت کی تھی۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ شیاما پرساد مکھرجی کے ذریعہ قائم بھارتیہ جن سنگھ ہی بعد میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے قیام کی بنیاد بنی، حالانکہ ایمرجنسی کے دوران بھارتیہ جن سنگھ کا جنتا پارٹی میں انضمام کر دیا گیا تھا، لیکن سال 1980 میں جب جنتا پارٹی کا زوال شروع ہونے لگا تو جن سنگھ سے وابستہ لیڈروں نے بھارتیہ جنتا پارٹی قائم کی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN