اردو
हिन्दी
جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اترپردیش: اس مرتبہ مسلم سی ایم یا ڈپٹی سی ایم لے کر رہیں گے:اے آئی ایم آئی ایم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
1
اترپردیش: اس مرتبہ مسلم سی ایم یا ڈپٹی سی ایم لے کر رہیں گے:اے آئی ایم آئی ایم

اے آئی ایم آئی کے سربراہ اسدالدین اویسی (فائل فوٹو)

108
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :

سال 2022 میں ہونے والے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لئے تمام سیاسی جماعتوں نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ حیدرآباد سے ممبر پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم نے بھی اترپردیش میں انتخابات لڑنے کا اعلان کیا ہے ۔ اسی درمیان اویسی کی پارٹی کے لیڈر عاصم وقار نے تمام سیاسی پارٹیوں کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ اس بار کے انتخابات میں ہم ڈپٹی سی ایم عہدہ لے کر رہیں گے ۔ ساتھ ہی انہوں نے کہاکہ اس بار یوپی میں مسلم سی ایم یا ڈپٹی سی ایم ضروربنے گا۔

نیوز 24 پر منعقد ٹی وی ڈبیٹ کے دروان اے آئی ایم آئی ایم کے لیڈر عاصم وقار نے تمام سیاسی جماعتوں کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ صرف اس لئے ہمارے خلاف ہیں کہ آپ کو معلوم ہے کہ اگر اے آئی ایم آئی ایم اور اسدالدین اویسی طاقتور ہو گئے تو آپ کو اترپردیش میں حصہ دینا پڑے گا۔ ہم آپ سے ڈپٹی سی ایم کا عہدہ لے کر رہیں گے۔ آپ کو بنانا پڑے گا۔

آگے اے آئی ایم آئی ایم لیڈر عاصم وقار نے چیلنج دیتے ہوئے کہاکہ اس بار مسلمان اترپردیش میں یا تو وزیراعلیٰ بنے گا یا پھر ڈپٹی سی ایم بنے گا۔ اس سے کم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ساتھ ہی عاصم وقار نے کہاہے کہ ہماری تعداد سب سے زیادہ ہے اور ہمارے ووٹوں سے سرکار بنتی ہے ۔ اس دوران ا ے آئی ایم آئی ایم لیڈر نے سماج وادی پارٹی کو بھی چیلنج دیتے ہوئے کہاکہ آپ اعلان کریئے کہ اس بار آپ مسلمانوں کو ڈپٹی سی ایم بنائیں گے یا نہیں۔

عاصم وقار صرف اتنے پر ہی نہیں رکے۔ انہوں نے کہا کہ بی ایس پی سپریمو مایاوتی کو بھی یہ بتانا چاہئے کہ مسلمان وزیراعلیٰ کیوں نہیں ہونا چاہئے۔ اکھلیش یادو بتائیں کہ کیا ان کی مانگ غلط ہے۔ ساتھ ہی عاصم وقار نے کہاکہ ابھی تک 5,6,7اور 8 فیصد والے وزیراعلیٰ بنتے تھے تو 20 فیصد والا وزیر اعلیٰ کیوں نہیں بن سکتا ہے ۔ ہم نے کون سا گناہ کیا ہے ۔ حکومت میں آپ کو رہنا ہے تو آپ ہماری نمائندگی سے انکار نہیں کر سکتے ہیں۔

بتادیں کہ اے آئی ایم آئی ایم نے یوپی اسمبلی انتخابات میں 100 نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم ، ان کے اتحادی اوم پرکاش راجبھر نے کہا ہے کہ ابھی تک اس پر کوئی بات نہیں ہوئی ہے ۔ اویسی نے گذشتہ سال بی جے پی کے سابق حلیف سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے سربراہ اوم پرکاش راجبھر سے ملاقات کی تھی۔ میٹنگ کے بعد انہو ں نے اوم پرکاش راجبھر کی قیادت میں یوپی میں چھوٹی پارٹیوں کے اتحاد میں شامل ہونے کااعلان کیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع
خبریں

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

20 جون
Strait of Hormuz Iran India News
خبریں

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

20 جون
NEET 2026 UG Controversy
خبریں

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

حالیہ خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN