اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جموں :سرحد پر پھر نظر آیا ڈرون، بی ایس ایف جوانوں نے گولیاں برسائیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جموں :سرحد پر پھر نظر آیا ڈرون، بی ایس ایف جوانوں نے گولیاں برسائیں

(فائل فوٹو)

19
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جموں:

جموں وکشمیر میں دشمنوں کی ’ڈرون سازشیں‘ جاری ہیں۔ خبر ہے کہ جمعہ کی صبح بین الاقوامی سرحد کے پاس ایک بار پھر ڈرون دیکھا گیا ہے۔ خطرے کو دیکھتے ہوئے موجود سرحد سیکورٹی اہلکار کے جوانوں نے ڈرون پر گولیاں برسائیں۔ گزشتہ اتوار کو ایئر فورس اسٹیشن پر ہوئے دھماکے کے بعد یہ پانچواں موقع ہے، جب علاقے میں انجان ڈرون کو دیکھا گیا ہے۔ اتوار کو ہوئے حملے کی جانچ قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کر رہی ہے۔

جموں – پاکستان سے متصل ارنیا سیکٹر سے متصل بین الاقوامی سرحد پر آج صبح تقریباً 4 بجے ایک ہیکسا ڈرون دیکھا گیا۔ کہا جا رہا ہے کہ ڈرون ہندوستانی علاقے میں داخل نہیں ہوا اور پاکستان کی سرحد میں ہی رہا۔ علاقے میں کچھ وقت اڑتے رہنے کے بعد وہ غائب ہوگیا تھا۔ ڈرون کے نظر آتے ہی بی ایس ایف نے اس پر فائرنگ شروع کردی۔ بی ایس ایف کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یہ ڈرون جاسوسی کے مقصد سے یہاں آیا تھا اور ہندوستانی فریق کی سرگرمی اور کارروائی کے سبب واپس چلا گیا۔

جموں ایئر پورٹ دھماکہ معاملے کی جانچ کے لئے افسران پہنچ چکے ہیں۔ حالانکہ این آئی اے کے سینئر افسران موقع پر جائے حادثہ کے بعد پہلے دن سے ہی موجود ہیں، لیکن جانچ جمعرات کے روز ہی شروع ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ دہلی سے آئی جی اور ڈی آئی جی رینک کے افسران بھی جمعرات کو جموں پہنچ گئے تھے۔

بدھ کو نیشنل سیکورٹی گارڈ (این ایس جی) اور سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورسیز (سی آئی ایس ایف) کے سربراہان نے جائے حادثہ کا معائنہ کیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist