اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سی اے اے مخالف تحریک کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا: اکھل گگوئی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سی اے اے مخالف تحریک کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا: اکھل گگوئی
31
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

آسام کے آزاد ایم ایل اے اکھل گگوئی نے جمعہ کو کہا کہ صوبے میں شہریت قانون (سی اے اے)کے خلاف تحریک کو دوبارہ زندہ کیا جائےگا اور وہ ترقی کے لیے تحریک جاری رکھیں گے۔جیل سے رہا ہونے کے ایک دن بعد گگوئی نے دعویٰ کیا کہ جب وہ جیل میں بند تھے تب تحریک کے رہنماؤں نے صوبے کے لوگوں کو دھوکہ دیا۔

گزشتہ دنوں این آئی اے کی خصوصی عدالت نے شیوساگر سےایم ایل اے اکھل گگوئی اور ان کے تین ساتھیوں کو دسمبر 2019 میں آسام میں شہریت قانون کے خلاف پرتشدد مظاہرہ میں مبینہ رول کے لیے یو اے اپی اے کے تحت تمام الزامات سے بری کر دیا ہے۔

گگوئی اور ان کےساتھی یو اے پی اے1967کے تحت دو معاملوں میں ملزم تھے۔ آزادایم ایل اے اور ان کے دو دیگر ساتھیوں کو پہلے معاملے میں 22 جون کو الزامات سے بری کر دیا گیا تھا۔گگوئی نے اپنے انتخابی حلقے شیوساگر کے لوگوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا، ’اب جب میں باہر آ گیا ہوں، تو میں لوگوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ سی اےاے مخالف تحریک پھر شروع ہوگی۔ کسی(غیرقانونی)غیرملکی کو صوبے میں رہنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔‘

انہوں نےالزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کی قیادت والی ریاستی سرکار صوبے کے لوگوں کی مشکلات کے لیےحساس نہیں ہے۔انہوں نے کہا، ’میں اسمبلی میں بڑے باندھوں اور ٹول گیٹ کا معاملہ اٹھاؤں گا۔ اگر سرکار مناسب ردعمل دینے میں ناکام رہی تو ہمیں احتجاج کا راستہ منتخب کرنا ہوگا۔‘

انہوں نے کہا کہ این آئی اے کی خصوصی عدالت کا فیصلہ عدلیہ میں’اہم موڑ‘ہے اور یہ دکھاتا ہے کہ ’عدلیہ کا دباؤ’مستحکم نہیں ہوتا۔بتا دیں کہ گگوئی کو 12 دسمبر 2019 کو جورہاٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist