اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیجریوال سرکار کیوں اردو کے پیچھے پڑی ہے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کیجریوال سرکار کیوں اردو کے پیچھے پڑی ہے
52
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

دہلی سرکار کے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے ’پوسٹ فکسیشن سیل ( پی ایف سی ) کے آرڈر سے سرکاری اسکولوں میں برسوں سے بطور گیسٹ ٹیچر مختلف مضامین پڑھانے والے سیشن 2020-21کے 481 لیکچرار کی نوکری پر تلوارلٹک گئی ہے۔ ان تمام لیکچرار پر 2018-19کے پی ایف سی کے حکم کو نافذ کیا گیا ہے۔ اس آرڈر کے ساتھ 481 سرکاری اسکولوں کی لسٹ اٹیچ کی گئی ہے ، جن میں ہر ایک میں ایک لیکچرار کی پوسٹ ختم کی گئی ہے۔ سبھی مضامین کے علاوہ لیکچرار اردو کی 5 اسکولوں میں 5 پوسٹ کم کی گئی ہیں، جبکہ بچوں کی کوئی کمی نہیں ہے ۔ بتایا جا تا ہے کہ 11 ویں اور 12 ویں میں اردو پڑھنے والے بچوں کی تعداد میں کمی کے بجائے رواں سیشن میں اردو پڑھنے والوں بچوں کازیادہ انرول ہوا ہے جس سے لیکچرر اردو کی پوسٹ بڑھنی چاہئے۔

دہلی سرکار کے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے پوسٹ فکسیشن سیل ( پی ایف سی ) کی سیکشن آفیسر سبینہ ورما کے ذریعہ 25 جون کو جاری آرڈر میں 2018-19کے حکم کو 2020-21کے سیشن کے لیے نافذ کردیا گیا۔ اس حکم کے مطابق 481لیکچرار کی پوسٹ کم ہوگئی یعنی 481 اسکولوں میں ہر ایک اسکول سے ایک لیکچرار کی پوسٹ کم کی گئی ہے۔ اس آرڈر کے ساتھ ان 481 اسکولوں کے نام کی لسٹ بھی اٹیچ کی گئی ہے۔ ان میں پانچ اردو کے لیکچرار کی پوسٹ بھی ختم ہوگئی ہیں۔ ان اسکولوں میں ایس کے وی نمبر یمنا وہار، جی جی ایس ایس نمبر 2 تک میر پور، ایس بی وی جعفر آباد، ایس کے وی زینت محل جعفر آباد اور جی جی ایس ایس ایس برہم پوری شامل ہیں۔

اس تعلق سے معروف آر ٹی آئی ایکٹوسٹ اور ظرف ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے چیئرمین منظر علی خان نے کہاکہ وہ اس سلسلے میں پی ایف سی برانچ ، ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کو مکتوب لکھنے جا رہے ہیں کہ ان تمام پوسٹوں کو اسکولوں میں برقرار رکھا جائے۔ انہوں نے کہاکہ دہلی سرکار کو اس معاملے میں مداخلت کرنی چاہئے کیونکہ کورونا دور میں نوکری ختم ہوگئی ہے اور پہلے ہی بہت سارے لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں ،جبکہ اب پرانی پی ایف سی 2018-19نافذ کر 481 لیکچرار کی پوسٹ ختم کرنے کی تیاری ہے جو پچھلے دس سے بارہ سالوں سے الگ الگ مضامین میں دہلی سرکار کے اسکولوں میں کام کررہے ہیں۔

بتایا جا تا ہے کہ پی ایف سی نے 25 جون کو یہ آرڈر نکالا ہے اور 26 جون سے ہی ان اسکولوں نے گیسٹ ٹیچر کے طور پر پڑھانے والے لیکچرار کو آنے سے منع کردیا ، حالانکہ دہلی سرکار نے سرکاری اور امداد یافتہ اسکولوں میں برسوں سے اپنی خدمات انجام دے رہے گیسٹ ٹیچروں (لیکچرار ) کی مدت میں جون کے دوسرے ہفتہ میں 22 ہزار گیسٹ ٹیچرووں کو سیشن 2021-22کے لیے متوقع دیا جس میں گزشتہ 19 اپریل سے 9 جون تک جن گیسٹ ٹیچروں کو موقع فراہم کیا گیا تھا، اس میں توسیع کی جاری ہے۔ اس آرڈر کے تحت ایسے سبھی گیسٹ ٹیچروں کو 10 جون سے اپنے اپنے اسکولوں میں جا کر رپورٹ کرنے کو کہا گیا اور ان ٹیچروں کو 17 جون تک رپورٹ کرنے کا موقع دیا گیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist