اردو
हिन्दी
اگست 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت میں مذہبی انتہا پسندی میں اضافہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
بھارت میں مذہبی انتہا پسندی میں اضافہ

(فائل فوٹو)

68
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پرتاپ بھانو مہتا

حال ہی میں جاری پیو ریسرچ سینٹر کی رپورٹ ’ریلیجن اینڈانڈیا : ٹالیرینس اینڈ سیگرگیشن ‘ سے معلوم ہوتا ہے کہ بھارت میں مذہبی انتہا پسندی بڑھ رہی ہے اور بھارت بڑےپیمانے پر مذاہبی ملک ہے ۔ رسم ورواج سے لے کر معاشرتی شناخت ، اعتقاد اور طرز عمل تک ہر نقطہ نظر سے یہ سچ ہے۔ انڈین ایکسپریس میں پرتاپ بھانو مہتا لکھتے ہیں کہ رونالڈ انگلہارٹ نے ریلیجنس سیڈن ڈکلائن نامی کتاب میں سروے کے اعدادوشمار کے ذریعہ بتایا ہے کہ 2007 اور 2019 کے درمیان دنیا کم مذہبی رہ گئی ہے ۔ 49 میں سے 43 ممالک میں یہ رجحان دیکھا گیا، مگر بھارت اس سے مستثنیٰ ہے ۔ تعلیم یا طبقے سے قطع نظر بھارت میں مذہبی انتہا پسند ی کی سطح یکساں نظر آئی۔

بھانوپرتاپ مہتا لکھتے ہیں کہ دوسرے مذاہب کے لیے احترام کا آئیڈیل دوسری اہم بات ہے۔ تمام مذاہب کے لوگوں میں یہ احترام نظر آتا ہے ۔ 80 فیصد ہندو اور 79 فیصدی مسلمان ایک دوسرے کے مدہب کا احترام کرنا ضروری مانتے ہیں۔ وہیں 78 فیصد مسلمان اور 85 فیصد ہندو صحیح معنی میں ہندوستانی ہونے کو ترجیح دیتے ہیں ۔24 فیصد ہندو اور مسلمان یہ مانتے ہیں کہ مذہبی تنازع سے ملک کا نقصان ہو رہاہے ، دلچسپ بات یہ ہے کہ دوبارہ پیدا ہونے میں یقین نہیںکے برابر ہے، لیکن اعمال کی اہمیت دونوں مذاہب میں یکساں ہے۔ مذاہبی حساسیتیں بھی ایک جیسی ہی ہیں۔

مہتا لکھتے ہیں کہ بین مذہب شادی کو روکنا 70 فیصد ہندوؤں اور مسلمانوں کے لیے ترجیجات میں ہیں۔ 45 فیصد ہندوؤں کو فرق نہیں پڑتا کہ اس کا پڑوسی کس مذہب سے ہے ، وہیں 45 فیصد چاہتے ہیں کہ ان کا پڑوسی دوسرے مذہب کا نہ ہو۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 61 فیصد جین نہیں چاہتے کہ ان کا پڑوسی مسلمان، سکھ یا عیسائی ہو۔ ہندوؤں سے زیادہ مسلمان یہ مانتے ہیں کہ بھارت کی تقسیم غلط تھی۔ ایسے لوگ سب سے زیادہ سکھوں میں ہے ۔ زیادہ تر مسلمان تین طلاق کے خلاف ہے،ان میں دو تہائی ایسے معاملوں کاحل پرسنل لاء کی بنیاد پر کرنا چاہتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN