اردو
हिन्दी
جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اتراکھنڈ: حلال میٹ کے لیے ٹینڈر جاری کرنے پراسکول کے خلاف ایف آئی آر

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اتراکھنڈ: حلال میٹ کے لیے ٹینڈر جاری کرنے پراسکول کے خلاف ایف آئی آر
25
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہرا دون :

اتراکھنڈ پولیس نے دہرادون کے ایک بورڈنگ اسکول انتظامیہ پر میس کے لیے حلال میٹ کے ٹینڈر کو لےکرمختلف گروپوں کے مابین دشمنی پھیلانے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی ہے۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق یہ ایف آئی آر بجرنگ دل کے ممبروں کی شکایت پر درج کی گئی ہے۔

اسکول نے ہفتہ کو واضح کیا کہ انجانے میں ہوئی کسی غلطی کی وجہ سے ٹینڈر سے کچھ مواد باہر رہ گئے تھے۔ جھٹکا گوشت اور پولٹری سامانوں کی فراہمی کے لیے کوٹیشن مدعو کرتے ہوئے اشتہار بھی شائع کرایا گیا۔معاملے کے انچارج انسپکٹرمہاویر سنگھ نے بتایا کہ ویلہیم بوائز اسکول کے پرنسپل، وائس پرنسپل اور انتظامیہ کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 505(2) کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی۔

یہ دفعہ مختلف طبقات کے مابین دشمنی، نفرت اور تعصب پھیلانے سے متعلق ہے۔ اسکول کے وائس پرنسپل مہیش کانڈپال نے اس معاملے پر کوئی ردعمل نہیں دیا، لیکن ایک دفاعی جواب اور نیااشتہار شیئر کیا۔اس کےمطابق انجانے میں ہوئی کسی غلطی کی وجہ سے ٹینڈر سے کچھ مدوں کو باہر کر دیا گیا تھا۔اس میں کہا گیا،’اگر کسی فردیا کمیونٹی کے جذبات کو ٹھیس پہنچا ہے تو اسکول غیر مشروط معافی مانگتا ہے، ایسا کرنے کا اس کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔‘

بجرنگ دل دہرادون کےکنوینر وکاس ورما نے 29 جون کو ڈالنوالا تھانے میں شکایت کرکے دعویٰ کیا کہ اسکول نے مذہبی تفریق کے ارادے سے ٹینڈر جاری کیا تھا، جس سے ہندوؤں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔وکاس ورما نے کہاکہ ’حلال گوشت‘ کی سپلائی کے لیے ٹینڈر جاری کرنا اسکول کی جانب سے مذہب تبدیل کرانے کی سمت میں اٹھایا گیا پہلا قدم ہے۔ مجھے پتہ چلا ہے کہ کچھ اور اسکول اور اسپتال بھی ایسا ہی کر رہے ہیں۔ ہم ایسے اداروں کی پہچان کرنے اور ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کے لیے صوبے میں مہم شروع کرنے جا رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع
خبریں

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

20 جون
Strait of Hormuz Iran India News
خبریں

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

20 جون
NEET 2026 UG Controversy
خبریں

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

حالیہ خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN