اردو
हिन्दी
جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’پولیس کسٹڈی سے بھاگے تو گولی مارو‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’پولیس کسٹڈی سے بھاگے تو گولی مارو‘
222
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گوہاٹی :

آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسواسرما نےکرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات پر ایک عجیب وغریب بیان دیا ہے ۔ سی ایم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے مبینہ مجرموں پر فائرنگ کے واقعات میں اضافہ کے بارے میں پوچھے گئے سوالات کے جواب میں ہیمنت بسوا سرما نے کہاکہ اگر کوئی پولیس اہلکارسے اسلحہ چھین لے اور بھاگنے کی کوشش کرے اور اس کے اوپر وہ ایک عصمت دری کاملزم ہے تو پولیس اسے سینے میں گولی نہیں مار سکتی ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب کوئی مجھ سے پوچھتا ہے کہ کیا ریاست میں انکاؤنٹر کا پیٹرن بن گیا ہے تو میں کہتاہوں اگر مجرم پولیس حراست سے بھاگنے کی کوشش کرتا ہے تو پیٹرن ہو نا چاہئے ، سرما نے کہاکہ ملز م یا مجرم پہلے گولی چلاتے ہیں یا بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں تو قانون میں پولیس کو گولی چلانے کی اجازت ہے ۔

انہوں نے کہا کہ عام طریقہ کار میں ملزم پر چارج شیٹ دائر کیاجائے گا اور اسے سزا دی جائے گی،لیکن اگر کوئی بھاگنے کی کوشش کرتاہے تو برداشت نہیں کیاجائے گا۔

بتادیں کہ ریاست میں مبینہ طور پر پولیس کسٹڈی سے بھاگنے کی کوشش میں تقریباً ایک درجن مشتبہ عسکریت پسندوں اور مجرموں کو حال کے دنوں میں انکاؤنٹر میں مار گرایا گیا ہے ۔

سرما نے یہ بھی کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ پولیس مویشیوں کی اسمگلنگ میں شامل لوگوںکے ساتھ خصوصی طور پر سختی اختیار کرے، انہوں نے کہاکہ ’ گایوں کی اسمگلنگ کرنے والوں کو ہر قیمت پر پکڑا جانا چاہئے…میں یہ بھی نہیں چاہتا کہ یہ چارج شیٹ کے اسٹیج میں جائے، کیونکہ ہماری گایوں کا تحفظ ضروری ہے،‘ انہوں نے کہاکہ ایک گائے ہمارے لئے بھگوان کی طرح ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع
خبریں

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

20 جون
Strait of Hormuz Iran India News
خبریں

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

20 جون
NEET 2026 UG Controversy
خبریں

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

حالیہ خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN