اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

موہن بھاگوت کا بیان بی جے پی کے لئے بنا گلے کی ہڈی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
1
موہن بھاگوت کا بیان بی جے پی کے لئے بنا گلے کی ہڈی
73
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

کبھی بہار اسمبلی انتخابات کے عین قبل راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ نے اپنے ایک خطاب میں ریزرویشن پر کھل کر اپنا اظہار خیال کیا تھا، اس کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ بی جے پی کو منھ کی کھانی پڑی اور دیکھتے ہی دیکھتے جیتنے کادم بھرنے والی بی جے پی اسمبلی انتخابات میں بری طرح ہار گئی۔ اب ایک بار پھر یوپی سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات نزدیک آرہے ہیں اورایک بار پھر آر ایس ایس کے سر سنگھ چالک موہن بھاگوت نے مسلم اور ہندوتو پر بیان دیا ہے جس نے نہ صرف بی جے پی بلکہ ریاست کی تمام سیاسی پارٹیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ۔

دراصل سنگھ سربراہ ڈاکٹر بھاگوت نے اتوار کو بیان دیتے ہوئے کہا تھاکہ اگر کوئی ہندو کہتا ہے کہ مسلمان یہاں نہیں رہ سکتا ہے، تو وہ ہندو نہیں ہے۔ گائے ایک مقدس جانور ہے، لیکن جو اس کے نام پر دوسروں کو مار رہے ہیں ، وہ ہندوتو کے خلاف ہیں، ایسے معاملوںمیں قانون کو اپنا کام کرنا چاہئے۔ ان کایہی بیان بی جے پی کے لیے گلے کی ہڈی بن گیا ہے ۔

توقع ہے کہ بھاگوت انتخابات کے پہلے ہندو- مسلم ایکتا کی بات کرنا چاہ رہے ہوں گے ،مگر یہاں یہ بھی دیکھنا ضروری ہےکہ ملک کی مسلم آبادی کا بڑاحصہ آج بھی بی جے پی کو ترچھی نگاہوں سے دیکھتا ہے اور اس پر بھروسہ نہیں کرنا چاہتا، شاید یہی وجہ ہے کہ آج بھی مسلم اکثریت علاقوں میں بی جے پی کو زیادہ ووٹ نہیں مل پاتے، ایسے میں بی جے پی کو اپنے ہندو حامی ووٹ ٹوٹنے کا بھی ڈر لگ رہا ہے تو دوسری طرف باقی پارٹیوں کو یہ لگ رہا ہے کہ کہیں مسلم ووٹوں کی تقسیم نہ ہوجائے۔

موہن بھاگوت کے اس بیان کو لے کر خود سنگھ میں بھی دو گروپ بنے ہوئے ہیں۔ ایک گروپ اس بیان کو سنگھ کی روایتی وراثت سے جوڑتے ہوئے ملک کے ہر شہری کو ہندوستانی مانتا ہے جبکہ دوسرا گروپ واضح طور پر مسلمانوں کی مخالفت میں ہے۔

سنگھ کے جانکار کہتے ہیں کہ ملک میں ہمیشہ سنگھ کے خلاف غلط فہمی پھیلائی گئی، سنگھ کو مسلمانوں کا مخالف بتایا گیا جبکہ سنگھ خود کو ہندو بتاتےہوئے کہتاہے کہ ہم شدت پسندی کے جذبے کو نہیں پھیلاتے بلکہ ملک کے ہر شہری میں راشٹر واد کو بیدار کرنا چاہتے ہیں ۔ مسلمانوں کے درمیان اپنی جڑ مضبوط کرنے کے لیے ہی آر ایس ایس نے راشٹر یہ مسلم منچ جیسی تنظیم قائم کی اور مختار عباس نقوی جیسے چہروں کو آگے رکھنے کی کوشش کی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN