اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نوئیڈا: کاظم احمد ماب لنچنگ معاملے میں پولیس نے نہیں درج کی ایف آئی آر!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نوئیڈا: کاظم احمد ماب لنچنگ معاملے میں پولیس نے نہیں درج کی ایف آئی آر!
65
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

دہلی کے جامعہ نگر علاقے کے رہنے والے کاظم احمد شیروانی کے ساتھ مبینہ ہجومی تشدد کے معاملے میں آج ایف آئی آر نہیں درج ہو سکی۔ کل ایک بار پھر ایف آئی آر درج کرانے کی کوشش کی جائے گی۔ دراصل انگریزی زبان میں ایف آئی آر لکھی گئی تھی، لیکن پھر اس کو ہندی میں ترجمہ کرایا گیا۔ اب اس معاملے میں کل نوئیڈا پولیس سے رابطہ کیا جائے گا۔ تو ہی اس معاملے کے سرخیوں میں آنے کے باوجود نوئیڈا پولیس کی جانب سے کوئی پیش رفت نہیں کی گئی اور نہ ہی کاظم احمد سے رابطہ کیا گیا۔

حالانکہ پرسوں صبح 7 بجے جب یہ واقعہ پیش آیا، اس کے بعد قاضی احمد کے اہل خانہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے اتر پردیش پولیس کو ٹیگ کیا، آخری دن رات دو بجے مجھے پولیس کے تقریباً 8 افراد ذاکر نگر ان کے گھر پہنچ گئے۔ مبینہ طور پر ان سے سے ٹوئٹ کو ڈلیٹ کرنے اور شکایت نہ کرنے کوکہا، لیکن ان کے راضی نہ ہونے پر پولیس اہلکار لوٹ گئے۔

تفصیلات کے مطابق آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کی طرف سے ہجومی تشدد کو ہندتوا مخالف قرار دینے کا بیان سامنے آنے کے باوجود ہجومی تشدد کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ دہلی سے ملحق، نوئیڈا کے سیکٹر 37 میں 62 سالہ کاظم احمد کو 4 افراد نے دھوکہ سے اس وقت اپنی گاڑی میں بٹھا لیا، جب وہ علی گڑھ ایک شادی میں شرکت کے لئے جا رہے تھے۔

کاظم علی نے نیوز 18 کو بتایا کہ جب انہیں شک ہوا تو انہوں نے گاڑی سے نیچے اترنے کی کوشش کی، لیکن گاڑی کا دروازہ بند کر دیا گیا اور ان کے ساتھ مارپیٹ شروع کر دی گئی۔ تقریباً 15 منٹ تک ان پر پر ہاتھ پیر اور کہنیوں سے حملہ کیا گیا اور بری طرح زردوکوب کیا گیا۔ یہاں تک کہ ان کے نیچے کے کپڑے اتار کر ان کے مذہب کی پہچان کی گئی اور ان کی داڑھی نوچی گئی اور گندی گالیاں بھی دی گئیں۔

کاظم احمد نے نیوز 18 سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کو لاتیں ماریں گئیں، پیچکس سے بھی ان کے چہرے پر حملہ کیا گیا جس کی وجہ سے سے پورے بدن کے ساتھ ساتھ ان کے چہرے پر بہت ساری چوٹیں آئی ہیں۔ کاظم احمد پولیس کے پاس گئے، لیکن ان کی بات نہیں سنی گئی اور نہ ہی ایف آئی آر اور شکایت درج کی گئی۔ صرف ان کا اور ان کے والد کا نام پوچھ کر انہیں واپس کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس معاملے میں ایف آئی آر درج کرائیں گے۔

وہیں اس پورے معاملے پر سیاست بھی شروع ہو گئی ہے۔ دہلی مجلس اتحاد المسلمین کے صدر کلیم الحفیظ نے متاثر کاظم احمد سے ملاقات کی ہے اور انہیں ہر طرح سے اپنی حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ دہلی مجلس اتحاد المسلمین نے پرزور طریقے سے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ یہ سنگین معاملہ ہے اور اس پر سخت کارروائی ہونی چاہئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist