اردو
हिन्दी
جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یونیفارم سول کوڈ کے نفاذ سے ملک کے اتحاد کو گہرا دھکا لگے گا:مفتی ابوالقاسم نعمانی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یونیفارم سول کوڈ کے نفاذ سے ملک کے اتحاد کو گہرا دھکا لگے گا:مفتی ابوالقاسم نعمانی
457
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند:

دہلی ہائی کورٹ کے ذریعہ ملک میں یونیفارم سول کوڈ نافذ کرنے کرنے کو وقت کی ضرورت قرار دیتے ہوئے مرکزی حکومت سے اس سلسلہ میں ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت دی ہے، اس سلسلہ میں عظیم دینی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے ملک میں مختلف رنگ و نسل اور الگ الگ طبقات و مذاہب کے لوگ رہتے ہیں اسلئے یہاں یونیفارم سول کوڈ کے نفاذ سے آسانیاں نہیں بلکہ مشکلیں پیدا ہوںگی۔

دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے کہاکہ یہ عدالت کا فیصلہ ہے اس پر ہم زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتے ہیں لیکن اتنا ضرور کہہ دینا چاہتے ہیں ہمارے ملک میں یونیفارم سول کوڈکا نفاذ کوئی آسان عمل نہیں ہے کیونکہ یہاں مختلف مذاہب، طبقات اور الگ الگ رنگ و نسل کے لوگ رہتے ہیں،ایسی صورت میں یہاں یونیفارم سول کوڈ کا نفاذ سے آسانیاں نہیں بلکہ مشکلیں بڑھیں گی اور اس سے ملک کے اتحاد کو گہرادھچکا لکے گا۔

وہیں فتویٰ آن لائن کے چیئرمین مفتی ارشد فاروقی نے بھی کورٹ کے اس فیصلہ پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ یونیفارم سول کوڈ کو ملک کا کوئی بھی طبقہ قبول نہیں کریگا،کیونکہ اس ملک میں مختلف طبقات کے لوگ رہتے ہیں ،ایسی صورت یہاں یونیفارم سول کوڈ نافذ کرنے سے آسانیاں پیدا نہیں ہونگی بلکہ مشکلیں بڑھیں گی۔ واضح رہے کہ دہلی ہائیکورٹ نے مذکورہ فیصلہ اکثریتی فرقہ کے ایک جوڑے کے طلاق کے معاملہ میں سماعت کرتے ہوئے سنایا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer
خبریں

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

21 جون
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

21 جون
پاکستان | ایران | امریکا
خبریں

مڈل ایسٹ بحران میں پاکستان کی بڑی انٹری! وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں شامل

21 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

ٹرمپ ایران وارننگ

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

پاکستان | ایران | امریکا

مڈل ایسٹ بحران میں پاکستان کی بڑی انٹری! وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں شامل

Re-NEET

ری-نیٹ : ، AI نگرانی اور 51 ہزار جیمرز تعینات; سکیورٹی ہائی الرٹ!

حالیہ خبریں

کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

جون 21, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN