اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آبادی کنٹرول ایکٹ: سیاسی کھیل میں نہیں پھنسیں گےمسلمان : مفتی مکرم احمد

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آبادی کنٹرول ایکٹ: سیاسی کھیل میں نہیں پھنسیں گےمسلمان : مفتی مکرم احمد
60
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آبادی کنٹرول پالیسی کااعلان کردیا ہے۔ مسلم سماج میں اس آبادی کنٹرول قانون پر بے حد سیدھا رد عمل دیکھاجا رہاہے ۔ فتح پوری مسجد کے شاہی امام مفتی مکرم احمد نے کہاکہ یہ قانون ایک سیاسی کھیل ہے اور مسلمان اس میں نہیں پھنسے گا ۔

شاہی امام نے امر اجالا سےبات کرتےہوئے کہاکہ قانون اکثریتی طبقے کو متحد کرنے کی کوشش کے علاوہ کچھ نہیں ہے ۔ وہ اس کا نہ تو مخالفت کریں گے اور نہ ہی اس کا خیر مقدم کریں گے۔ لیکن اگر پورے ملک کے لیے یکساں قانون لایا جاتاہے تو اس میں کچھ بھی غلط نہیں ہے کیونکہ یہ سب کے لیے ایک جیسا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ آبادی کنٹرول قانون لانے سے زمینی سطح پر کوئی بڑا اثر نہیں پڑے گا ۔ آبادی کنٹرول کے لیے تعلیم اور بیداری مہم کوفروغ دینا زیادہ اثردار قدم ثابت ہوگا ۔ اگر دوسرے قوانین کی طرح اس قانون کے بنانے کے بعد بھی اس پر عمل آوری نہیں ہوا تو پھر اس کا کوئی معنی نہیں رہ جائے گا۔

وہیں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ممبر مفتی عتیق بستوی کا کہنا ہے کہ بورڈ آبادی کنٹرول قانون پر باریکی سے نظر رکھ رہاہے ۔ قانون کا حتمی مسودہ سامنے آنے کے بعد وہ اس کا جائزہ لے کر اس پر اپنی پالیسی بنائے گا۔ اس کے لیے بورڈ کی میٹنگ میں مناسب فیصلہ لیا جائے گا۔

انہوں نے کہاکہ پوری دنیا میں یہ بات دیکھی گئی ہے کہ جہاں بھی تعلیم زیادہ ہوئی ہے وہاں پر لوگ خود ہی کم بچے پیدا کرنے لگتے ہیں۔ اس کے لیے ان کے ساتھ کوئی زور زبردستی نہیں کرنی پڑتی ہے۔ ایسے میں سرکار کو قانون کا ڈنڈا چلانے کی جگہ تعلیم کو فروغ دینے اور سنجیدگی کے ساتھ کام کرنا چاہئے۔

ادھر جمیل انجم دہلوی ،جنرل سکریٹری انجمن محبتان وطن نے کہاکہ وہ اس قانون کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔ اس سے سماج کے ایک طبقہ کو دوسرے سے بانٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ سرکار کو زبردستی بچے پیدا کرنے سے روکنے کی بجائے تعلیم کی کوشش پر زیادہ توجہ دینا چاہئے۔

انجم دہلوی نے کہا کہ اسلام میں آبادی کنٹرول پر واضح رائے دی گئی ہے کہ اگر میاں – بیوی دونوں رضامند ی سے بچہ پیدا نہ کرنے کی بات پر راضی ہیں تو بچہ نہ پیدا کرنے پر کوئی روک نہیں ہے ۔ لیکن اگر شوہر یا بیوی میں سے کوئی ایک بھی بچہ پیدا کرنا چاہتا ہے تو دوسرا ساتھی اسے اس سے روک نہیں سکتا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist