اردو
हिन्दी
جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیجریوال ،راج بھر مل کر کھچڑی پکائیں گے،17 کو ملاقات

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کیجریوال ،راج بھر مل کر کھچڑی پکائیں گے،17 کو ملاقات
77
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابقہ ​​اتحادی سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی ( ایس یو بی ایس پی ) کے قومی صدر اوم پرکاش راج بھر نے پیر کو کہاکہ عام آدمی پارٹی (آپ) کے لیڈر اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال سے اتحاد کو لے کر فیصلہ کن بات چیت ہوگی۔ راج بھر نے کہاکہ وہ 17 جولائی کو دہلی میں اروند کیجریوال سے ملاقات کریں گے اور اس دوران عام آدمی پارٹی سے بھاگیداری سنکلپ مورچہ کے ساتھ اتحاد کو لے کر فیصلہ کن بات چیت ہوگی۔ ملاقات کے دوران آپ ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ بھی موجود رہیں گے۔

راج بھر نے بتایاکہ ان کی گزشتہ دنوں آپ کے پارلیمنٹ رکن سنجے سنگھ سے ملاقات ہوئی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے خود پہل کر کے کیجریوال سے فون پر بات چیت کی۔ انہوں نے بتایاکہ کیجریوال نے ملاقات کے لیے 17 جولائی کا وقت مقرر کیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ سماج وادی پارٹی (ایس پی) سے اتحاد کو لے کر بھی ابتدائی دور کی بات چیت ہوئی ہے۔ مورچہ کے اتحادی پارٹی جن ادھیکارپارٹی کے صدر و سابق وزیر بابو سنگھ کشواہا کی گزشتہ دنوں ایس پی کے قومی صدر اکھلیش یادو سے ملاقات ہوئی تھی۔ بات چیت کے نتائج کو لے کر پوچھے جانے پر انہوں نے کہاکہ ابھی ابتدائی دور کی بات چیت ہوئی ہے ۔

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا اکھلیش یادو ،اسدالدین اویسی کےساتھ اتحاد کو لے کر تیار ہوں گے؟ اس پر انہوں نے کہاکہ سیاست میں کوئی دشمن نہیں ہوتا۔ تمام کا ہدف بی جے پی کو روکنا ہے ۔ اپوزیشن پارٹیوں کے ذریعہ مہاراجہ سہیل دیو کی توہین کرنے کے الزام سے متعلق اترپردیش کے پسماندہ طبقے برائے فلاح وبہبود وزیر انل راج بھر کے بیان پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے انہوں نے بی جے پی پر جھوٹ بولنے کا الزام لگایا۔ انل راج بھر نے کہا تھا کہ سماج وادی پارٹی ( ایس پی) ، بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) ، کانگریس اوم پرکاش راج بھر اور اسدالدین اویسی میں کوئی فرق نہیں ہے ۔ ان میں سے جسے جب موقع ملا ، انہوں نے سید سالار مسعود غازی کو اعزاز دے کر راشٹرویر مہاراجہ سہیل دیو کی توہین کی ہے ۔

اوم پرکاش راج بھر نے صفائی دیتے ہوئے کہاکہ جب وہ بہرائچ گئے ہی نہیں تو پھر سید سالار غازی کے مزار و راشٹر ویر مہاراجہ سہیل دیو راج بھر کے اسمارک پر جانے کا سوال ہی کہاں سے پیدا ہوتاہے ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اترپردیش اسمبلی کے آئندہ انتخابات کے بعد سرکار بنانے میں چھوٹی پارٹیوں کا رول اہم ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ بی جے پی کو مجبواً انوپریا پٹیل کو مرکزی وزیر بنانا پڑا انہیں سنجے نشاد کو ساتھ رکھنا پڑا رہا ہے تو دوسری طرف ایس پی کے قومی صدر اکھلیش یادو بھی چھوٹی پارٹیوں سے اتحاد کی بات کررہے ہیں۔

بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کو کانگریس سے پاک بنانے کا اعلان کیا تھا ، لیکن آج ان کی حکومت ہی کانگریس پر منحصر ہوچکی ہے۔ بھاگیداری سنکلپ مورچہ راج بھر کی قیادت والی چھوٹی پارٹیوں کا مورچہ ہے، اےآئی ایم آئی ایم نے حال میں اعلان کیا تھا کہ وہ 2022 میں اترپردیش اسمبلی انتخابات میں مورچہ کے ساتھ اتحاد میں 100 سیٹوں پر انتخاب لڑے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے
خبریں

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

21 جون
ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks
خبریں

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

21 جون
ری نیٹ امتحان RE-NEET Exam
خبریں

22 لاکھ طلبہ، 5,440 مراکز، ری-نیٹ امتحان ختم؛ امیدواروں نے پیپر کو کیسا قرار دیا؟

21 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

ری نیٹ امتحان RE-NEET Exam

22 لاکھ طلبہ، 5,440 مراکز، ری-نیٹ امتحان ختم؛ امیدواروں نے پیپر کو کیسا قرار دیا؟

کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

حالیہ خبریں

جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

جون 21, 2026
ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN