اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی لیڈر کا متنازع بیان،کہا ہندوستان کی آبادی بڑھانے میں عامر خاں جیسےلوگوں کا ہاتھ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی لیڈر کا متنازع بیان،کہا ہندوستان کی آبادی بڑھانے میں عامر خاں جیسےلوگوں کا ہاتھ
25
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال :

مدھیہ پردیش کے مندسور سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سدھیر گپتا نے ایک متنازع بیان دیتےہوئے کہاکہ بھارت کی آبادی کو غیر متوازن کرنے میں بالی ووڈ اداکار عامر خاں جیسے لوگوں کا ہاتھ ہے۔ ان کے اس بیان کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے ۔ جو اب سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے ۔

मध्य प्रदेश के मंदसौर से BJP सांसद सुधीर गुप्ता का विवादित बयान, भारत की आबादी असंतुलित करने में आमिर खान जैसे लोगों का हाथ pic.twitter.com/YBJdEOsJI0

— NBT Hindi News (@NavbharatTimes) July 11, 2021

بی جے پی ممبر پارلیمنٹ نے اداکار عامر خاں کانام لیتے ہوئے کہاکہ ملک کی آباد ی کو بڑھانے میں عامر خاں جیسے لوگوں کا ہاتھ ہے جو کہ ملک کی بدقسمتی ہے۔ سدھیر گپتا نے کہاکہ عامر خاں کی پہلی بیوی رینا دتا 2 بچوں کے ساتھ، دوسری کرن راؤ کہاں بھٹکیں گی بچے کے ساتھ، اس کی فکر نہیں، لیکن دادا عامر خاں تیسری کی کھوج میں مصروف ہوگئے ہیں۔ یہ پیغام ہے ایک ہیرو کا؟ انہوں نےمزید کہاکہ یہ جو دنیا کہتی تھی کہ انڈا بیچنے کے علاوہ زیادہ کچھ عقل ہے نہیں ، اتنا ہی کریں توزیادہ ٹھیک ہے ۔

غور طلب بات ہے کہ عالمی یوم آبادی کے موقع پر بڑھتی آبادی کو کے پیش نظر سخت قدم اٹھائے جانے کی مانگ تیزہو گئی ہے ۔ اترپردیش کی یوگی سرکار نے آبادی کنٹرل پالیسی کااعلان کردیا ہے ۔ وہیں آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما بھی آبادی پالیسی پر جلد فیصلہ لینے کی بات کرچکے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist