اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی حکومت کی آبادی سے متعلق نئی پالیسی انسانی حقوق کے خلاف: مفتی ابوالقاسم نعمانی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
حالات بہتر ہونے پر ہی شروع ہوگا تعلیمی سلسلہ: مفتی ابوالقاسم نعمانی
85
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند:
بڑھتی ہوئی آبادی کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے اترپردیش کی یوگی حکومت کے ذریعہ جاری کی گئی نئی آبادی پالیسی 2021-2030؍ پر عالم اسلام کی ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند نے اپنا سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے حکومت کے اس قدم کو انسانی حقوق کے خلاف بتایا ہے۔اس سلسلہ میں عظیم دینی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس انداز سے یہاں پاپولیشن کنٹرول ایکٹ نافذ کیا جارہا ہے ، ہم سمجھتے ہیں کہ یہ انسانی حقوق کے خلاف ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر دو سے زیادہ بچے پیدا ہوگئے اور انہیں ہر طرح کی سہولیات سے محروم کردیاگیا تواس میں ان بچوں کی کیا خطا ہے؟، ہم سمجھتے ہیں کہ یہ قانون انصاف پر مبنی نہیں ہے ، یہ غلط ہے۔ انہوں نے کہاکہ عالمی و ملکی آبادی پالیسی اور اعداد و شمار کو ہمیشہ ذہن میں رکھنا چاہئے اور انصاف پر مبنی قانون ہونا چاہئے۔انہوں نے نئی پالیسی کو ہر طبقہ کے لئے ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ دو سے زائد بچوں کے والدین کو سزا دینے والے فیصلہ کا براہ راست اثر ان کے بچوں پر پڑے گا۔

غور طلب ہے کہ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اتوار کے روز اتر پردیش کی نئی آبادی پالیسی 2021-2030 جاری کی ہے۔ بل کے مسودے کے مطابق دو سے زائد بچوں والے افراد کو سرکاری ملازمتیں نہیں ملے گی اور نہ ہی وہ بلدیاتی انتخابت لڑنے کے اہل ہونگے، اتنا ہی نہیں اس مسودہ کی تجویز کے مطابق جہاں ایک اور دو بچوں والے افراد کو سرکاری سہولیات میں خصوصی فوائد دیئے جائینگے وہیں دو سے زائد بچوں والے خاندان کو 77؍ قسم کی سرکاری سہولیات سے محروم کردیاجائے گا۔ حالانکہ آبائی کے متعلق ریسرچ کرنے اور اس کے ماہرین کے مطابق اترپردیش یا ملک میںفی الحال اس قسم کے کسی بھی قانون ضرورت نہیں کیونکہ نیشنل یا انٹرنیشنل سطح پر اس قسم کے قوانین کی تصدیق نہیں ہوتی ہیں،وشو ہندو پریشد نے بھی اس اعتراض ظاہر کیا کیونکہ 2015؍ نیشنل فیملی ہیلتھ سروے کے مطابق ملک کی آبادی کی شرح 2.2؍ ہے جبکہ اترپردیش کی آبادی کی شرح 2.7؍ سے ،ان اعداد و شمار کے مطابق اگر ایک بچہ کی پیدائش کی ترغیب اور ترجیح دی گئی تو آبادی کا تناسب بھی بگڑ سکتاہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist