اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آر ایس ایس مسلم اکثریتی بستیوں میں شاکھائیں کھولے گا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آر ایس ایس مسلم اکثریتی بستیوں میں شاکھائیں کھولے گا
51
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چترکوٹ:

اترپردیش اور مدھیہ پردیش کی سرحد چترکوٹ میں گزشتہ پانچ دنوں سے چل رہے آر ایس ایس کے چنتن بیٹھک آج اختتام پذیر ہوگیا۔ اس دوران تنظیم کو مضبوط کرنے کے لئے کئی بڑے فیصلے کئے گئے تو سیاست پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ اس دوران آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے مغربی بنگال کو لے کر بڑا فیصلہ کیا ہے۔ مغربی بنگال کو تین زون میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اب سے جنوبی بنگال کا ہیڈ کوارٹر کولکاتا، وسطی بنگال کا ہیڈ کوارٹر وردھمان اور شمالی بنگال کا ہیڈکوارٹر سلی گڑی ہوگا۔ واضح رہے کہ آئندہ سال کئی ریاستوں میں ہونے والے انتخابات سے قبل آر ایس ایس صحیح اور بہتر حکمت عملی بنانے میں مصروف ہوگیا ہے۔

بہرحال، آر ایس ایس کے چنتن کیمپ میں صوبوں کے پرچارکوں کو ان کے فرائض اور ذمہ داری کا احساس دلانے کے ساتھ پورے سال میں کام کرنے کے منصوبوں کو آر ایس ایس نے حتمی شکل دیا ہے۔ وہیں، ذامہ داریوں میں بھی ردو بدل کیا گیا ہے۔ جنوبی بنگال کے صوبہ پرچارک جلدھر مہتو کو معاون چھیتر پرچارک کی ذمہ داری ملی ہے۔ وہیں، معاون صوبہ پرچارک پرشانت بھٹ کو جنوبی بنگال کا صوبہ پرچارک بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مشرقی زون کے معاون چھیتر پرچارک رماپدو پال کو اڑیسہ اور بنگال کے نئے چھیتر پرچارک کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

جبکہ چھیتر پرچارک پردیپ جوشی کو اکھل بھارتیہ سہ سمپرک پرمکھ کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ اب ان کا ہیڈ کوارٹر چنڈی گڑھ ہوگا۔ اس کے علاوہ بھیا جی جوشی اب آر ایس ایس کی طرف سے وشو ہندو پریشد کے رابطہ افسر ہوں گے۔ وہیں ڈاکٹر کرشن گوپال کو ودیا بھارتی کا رابطہ افسر بنایا گیا ہے۔ جبہ سرکارواہک ارون کمار آر ایس ایس اور بی جے پی کے درمیان تال میل کا کام دیکھیں گے۔

یہی نہیں، چترکوٹ کیمپ میں کورونا کے دور میں آر ایس ایس کے بند پڑے پروگراموں کے ساتھ آر ایس ایس کی شاخاوں کو پھر سے شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جبکہ سنگھ اب پورے ملک میں مسلم بستیوں میں اپنی شاخائیں کھولے گا۔ یہی نہیں، اب سنگھ کے کارکنان گاوں گاوں تک پہنچیں گے، تو ہندو کے ساتھ اب مسلم لوگوں کو بھی سنگھ سے جوڑنے کی کوششوں کو تیز کیا جائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist