اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اختلاف کچلنے کے لیے کریمنل قانون کا ناجائز استعمال نہ ہو:جسٹس چندر چوڑ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اختلاف کچلنے کے لیے کریمنل قانون کا ناجائز استعمال نہ ہو:جسٹس چندر چوڑ
139
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

ملک سے غداری سمیت کئی قوانین کے غلط استعمال کو لے کر اٹھ رہیں آوازوں کے درمیان سپریم کورٹ کے جج جسٹس ڈاکٹر دھنجے یشونت چندر چوڑ نے اہم تبصرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کے اختلاف یا ہراساں کو دبانے کے لیے انسداد دہشت گردی قانون سمیت کسی بھی مجرمانہ قانون کا غلط استعمال نہیں کیا جانا چاہئے۔ جسٹس چندرچوڑ نے ان خیالات کا اظہار پیر کی شب ہند- امریکہ قانونی تعلقات سے متعلق ہند -امریکہ مشترکہ سمر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

جسٹس چندرچوڑ نے کہا کہ ہماری عدالتوں کو یہ یقینی بنانا ہوگا کہ وہ شہریوں کو آزادی سے محروم کرنے کے خلاف حفاظت کی پہلی لائن بنے رہیں۔ایک دن کے لیے بھی آزادی کا نقصان بہت زیادہ ہے، ہمیں اپنے فیصلوں میں گہرے نظامی امور کے تئیں ہمیشہ بیدار رہنا ہوگا۔ ہند اور امریکہ دنیا کے الگ الگ کونے میں ہے، لیکن پھر بھی ایک گہرے سماجی ثقافتی اور معاشی تعلقات شیئر کرتے ہیں۔

جسٹس چندر چوڑ نے کہاکہ امریکہ آزادی، بولنے اور اظہار رائے کی آزادی و مذہبی امن کو فروغ دینے میں سرفہرست ہے۔ ہندوستان سب سے قدیم اور سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے ناطے ایک کثیر الثقافتی ، اکثریت پسند سماج کے نظریات کی نمائندگی کرتا ہے ۔ ہندوستانی آئین بھی انسانی حقوق کے تئیں گہری وابستگی اور احترام پر مرکوز ہے۔ ہندوستانی عدلیہ پر امریکہ کے اثر کو کم کرکے نہیں دیکھا جاسکتا ہے۔ اس نے ہندوستانی آئین کے دل وجان میں تعاون کیا ہے ۔ امریکی اثر ورسوخ کی ہی مثال ہندوستان کی آئین کے آرٹیکل 21 کے تحت زندگی اور شخصی آزادی کے تحفظ کی بنیاد پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ جیسا کہ بل آف رائٹس کے تحت یہ قانون فراہم کیا گیا ہے کہ کوئی بھی شخص قانون کے عمل کے بغیر زندگی، آزادی یا جائیداد سے محروم نہیں رکھاجائے گا۔ ہندوستانی سپریم کورٹ اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کی سپریم کورٹ دونوں ہی اپنی طاقتوں کے معاملے میں سب سے طاقتور عدالتوں کے طور پر جانی جانتی ہیں۔ جسٹس چندر چوڑ نے کہاکہ بالغوں کے مابین ہم جنس پرست تعلقات کوجرائم سے باہر کرنے کا ان کا فیصلہ لارنس بنام ٹیکساس میں یو ایس سپریم کورٹ کے فیصلے پر اعتماد کرتے ہوئے تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist